کیا واقعی!

  • Work-from-home

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
ایک افسر اسکول کا معائنہ کررہا تھا، اس نے ایک بچے سے پوچھا، کتے کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں
اس نے کہا چار
افسر نے پوچھا: اور کان کتنے ہوتے ہیں۔
وہ بولا: دو
افسر نے پوچھا: آنکھیں کتنی ہوتی ہیں۔
اس نے کہا: دو
پھر افسر نے پوچھا: دمیں کتنی ہوتی ہیں۔
بچے نے حیران ہوکر کہا: کیا واقعی میں آپ نے کتا نہیں دیکھا

 

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
اپنا بچہ

ایک دیہاتی کی گھوڑی بیمار ہوگئی، وہ اسے حیوانات کے ڈاکٹر کے پاس لے گیا ، ڈاکٹر نے اس کا معائنہ شروع کیا تو وہ ڈاکٹر کو چاٹنے لگی ۔ اس پر دیہاتی خوش ہوکر بولا: "ڈاکٹر صاحب! یہ آپ کو اپنا بچہ سمجھ رہی ہے"۔
 
Top