کیا جان بوجھ کر بچے تنگ کرتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
شیر خوار بچوں کی مائیں جب تنگ آجائیں تو یہ کہتی سنائی دیتی ہیں کہ ان کا بچہ جان بوجھ کے شور مچا ہے اور عموماً ان کے شوہر اس کی نفی کردیتے ہیں تاہم اب ماہرین نے ثابت کردیا ہے کہ چھوٹے بچے جانتے بوجھتے تنگ کرتے ہیں اور اس حقیقت سے دو برس تک کے بچے بھی واقف ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق بچوں کو معلوم ہوتا ہے کہ ان کے منہ سے کس قسم کی آواز کیسا ردعمل پیدا کرسکتی ہے اور اسی لئے وہ جانتے بوجھتے روتے دھوتے، شور مچاتے ہیں تاکہ اپنا مطالبہ منوا سکیں۔ جارجیا سٹیٹ یونیورسٹی میں کی گئی اس تحقیق میں شامل پروفیسر ربیکا ولیمسن کہتی ہیں کہ اس تحقیق کی روشنی میں ان والدین کو درست ثابت کیا جاسکتا ہے جو کہ دو برس اور اس کے آس پاس کی عمر کے بچوں کو سمجھانے اوران تک اپنا موقف پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ربیکا کہتی ہیں کہ بچہ اس کو اگر نہیں سمجھتا ہے تو یہ علیحدہ معاملہ ہے تاہم وہ اپنے بڑوں کی بات کو سنتا اور سمجھتا ہے۔ جرنل آف کوگنیشن اینڈ ڈیولپمنٹ میں شائع ہونے وا لی اس تحقیق کے مطابق بچوں کے دیکھنے اور اسے سمجھنے کے بارے میں بہت سا مواد موجود تھا لیکن اس بارے میں کچھ بھی مواد موجود نہ تھا کہ بچے جو کچھ سنتے ہیں اسے سمجھتے بھی ہیں یا نہیں۔ اس کے علاوہ یہ پہلا موقع ہے کہ جب بچوں کے بارے میں یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ وہ آواز بھی سوچ سمجھ کے نکالتے ہیں۔ اس سلسلے میں تجربے کیلئے ربیکا اور ان کی ٹیم نے شفاف پلاسٹک کی دو ٹیوب میں مختلف قسم کے کھلونے ڈالے۔

ان میں سے کچھ ایسی چیزیں تھیں جو کہ کم آواز پیدا کرتی تھیں جبکہ دوسری زیادہ تیز شور پیدا کرتی تھیں۔ اس کے بعد تقریباً پچاس دو سے تین برس کی عمر کے بچوں کو یہ موقع دیا گیا کہ وہ ان سے دس سیکنڈز کیلئے کھیلیں۔ اس کے بعد محقق کمرے میں ایک سوتی ہوئی گڑیا لے آئے۔ آدھے بچوں کی موجودگی میں محقق نے یہ دوہرایا کہ دیکھو گڑیا سو رہی ہے جبکہ آدھے بچوں کی موجودگی میں کہا گیا کہ سونے کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ اس دوران کسی بھی بچے سے شور مچانے یا چپ رہنے کو نہیں کہا گیا تاہم محسوس کیا گیا کہ جن بچوں کے سامنے یہ کہا گیا تھا کہ سونے کا وقت ختم ہوگیا ہے، انہوں نے شور مچانے والے کھلونوں سے کھیلنا شروع کردیا جبکہ دوسرے بچون نے کم شورپیدا کرنے والے کھلونوں کا انتخاب کیا۔ ربیکا کا کہنا ہے کہ بچے عام انسانوں سے زیادہ سوچتے ہیں۔ وہ دکھائی دینے والی اور نہ دکھائی دینے والی دونوں طرح کی باتیں سوچ سکتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ شور کے حوالے سے ان کی سمجھ بوجھ بہت جلد پیدا ہوجاتی ہے۔ اس سمجھ بوجھ کا وہ کس قدر استعمال کرتے ہیں، اس کا انحصار اس امر پر ہوتا ہے کہ ان کے اطراف کے ماحول میں موجود افراد اس حوالے سے کیا نظریات یا رویہ رکھتے ہیں۔


kaka-700x300.jpg
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
@Don @RedRose64 @saviou @Shiraz-Khan @AishLyn @Bird-Of-Paradise @Parisa_ @shehr-e-tanhayi @Ahmad-Hasan @fahadhassan @Umm-e-ahmad @Abidi @Aayat @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa
@amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Asheer @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Afnan_ @A7if @Adorable_Pari @Awesome_Sunny @Ajnabee_Hoon @Barkat_ @Babar-Azam @Blue-Black @Bela @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @baba-cakes
@chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak @Catastrophe @Danee @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @errorsss @DeMon- @Diya_noor @Dil-Wale
@Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @Fatima- @France-Boy @Fd @genuine @gullubat @gulfishan @Ghazal_Ka_Chiragh @Guriya_Rani
@huny @H@!der @H!N@ @Hoorain @hania7012 @HWJ @Haider_Mk @Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin @imama
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @kaskar @Kavi @khalid_khan @koochi @lovely_eyes @Lost Passenger @Lightman @LUBABA @LostSea @Mano_Doll @Mahen @Meerab_ @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil
@Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @muttalib @Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @nizamuddin @Noman-
@Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Pari_Qrakh @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pakhtun @PrinCe_ @Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha_Cat @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow
@seemab_khan @Syeda-Hilya @sweet-c-chori @ShehrYaar @shailina @Shoaib_Nasir @Salman_ @S_M_Muneeb @Star24 @shzd @S_Me3R @Sunny_Rano @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @silent_heart @Sanafatima @SairaRizwan @Sweeta @Shona619
@soul_of_silence. @Stylo_Princess @SUMAIKA @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Shayana @Sahil_ @Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @umeedz @unpredictable2
@Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra @Zia_Hayderi @zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad @Zypher @Zahabia @Zulfishan
 
Top