کیا امتِ محمدیہ میں غیرمسلم بھی شامل ہیں؟

  • Work-from-home

TM~NuJiN~TM

TM Star
Oct 29, 2009
1,253
588
613
Mirpurkhas
س… کیا امتِ محمدیہ میں غیرمسلم بھی شامل ہیں؟ ایک صاحب نے بتایا کہ امتِ محمدیہ کی مغفرت کی دعا نہیں کرنی چاہئے، بلکہ یہ کہنا چاہئے کہ امتِ مسلمہ کی مغفرت کر، کیونکہ کافر بھی امتِ محمدیہ میں شامل ہیں۔

ج… آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی امت اس اعتبار سے تو کافر بھی ہیں کہ آپ کی دعوت اور آپ کا پیغام ان کے لئے بھی ہے، مگر جب “امتِ محمدیہ” کا لفظ بولا جاتا ہے تو اس سے مراد وہی لوگ ہوتے ہیں جنہوں نے آپ کی دعوت پر لبیک کہی، آپ کے پیغام کی تصدیق کی اور آپ پر ایمان لائے، اس لئے “امتِ محمدیہ” کے حق میں دعائے خیر کرنا بالکل درست ہے اور ان صاحب کی بات صحیح نہیں۔

 

Dawn

TM Star
Sep 14, 2010
3,699
3,961
1,313
saudi arabia
Assalam o alaikum Wrwb
jazakAllah khair bhai aapne bahot accha sawal kia.
is dunya k saare log ummat e muhammadi me shumar kiye jaayenge.kyunke Allah k nabi mohammed(pbuh) saari ummat keliye rahmat aur nabi(pbuh) banakar nheje gaye hain.kyunke Allah taala surah e anbiya 107 me farma raha hai k
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
aur hamne aapko tamam jahan walon keliye rahmat hi banakar bheja hai.(21-107)

is aayath se is baat ka pata chalta hai k ummat e mohammadi me tamam dunya k log shamil hain.


 
  • Like
Reactions: mashraki.larka
Top