*کیا آپ کو معلوم ہے*

  • Work-from-home

selfish_man

Senior Member
Oct 14, 2013
779
213
43
29
karachi
* کیا آپ کو معلوم ہے؟ *

* ایک آدمی پوری زندگی کے اوسطاً دو ہفتے ٹریفک سگنل کے کھلنے کے انتظار میں گزارتا ہے ۔

*اگر آپ گاجر کا زیادہ استعمال کریں گے تو آپ کا رنگ سرخی مائل ہوجائے گا ۔

*جب آپ مسکراتے ہیں تو 14 پٹھے استعمال ہوتے ہیں اور تیوریاں چڑھانے پر 43 پٹھے استعمال ہوتے ہیں اس لیے صرف مسکرائیے ۔

* امریکہ کے مجسمہ آزادی کی پہلی انگلی کی لمبائی 8 فٹ ہے ۔

* ایک شارک مچھلی 100 سال تک زندہ رہ سکتی ہے۔

* کینگرو پیچھے کی طرف نہیں چل سکتے۔

* مچھروں کو دوسرے رنگوں کی نسبت نیلا رنگ اپنی طرف زیادہ متوجہ کرتا ہے۔

* صرف کولاس اور انسان ہی دنیا کے وہ جاندار ہیں جن کے فنگر پرنٹس ہوتے ہیں۔

* كلمۂ طیب میں ایک نقطہ بھی نہیں آتا

* آنکھیں کھلی رکھتے ہوئے چھینکنا ناممکن ہے

* ایک گھریلو مکھی زیادہ سے زیادہ دو ہفتے زندہ رہتی ہے

* دنیا میں سب سے زیادہ مسجدیں ترکی میں ہیں
 
Top