کیاانسانیت کا خادم جنت میں جائے گا؟

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
کیاانسانیت کا خادم جنت میں جائے گا؟

By Zia Hydari​

آج کے دور میں یہ سوال اٹھایا جاتاتا ہے کہ "انسانیت" افضل ہے یا "مذہب"۔
کیا مذہب کو انسانیت پر فوقیت حاصل ہے؟
کیا مذہب کا منکر شخص انسانیت کی خدمت کی خدمت کرکے جنت حاصل کرسکتا؟
اور سچ بات ہے کہ یہاں آ کر عقل ماؤف ہونے لگتی ہے، کیا مدرٹریسا جیسے لوگ دوزخ میں جائیں گے؟ کیا تمام غیر مسلموں کے انسانیت کے لیے بے لوث خدمات اللہ تعالٰی کے ہاں کوئی وقعت نہیں رکھتیں؟؟ کافر رضا کارجوماں باپ سے بھی زیادہ محبت، محنت اور لگن سےمعذور بچوں کو نہ صرف دنیاوی تعلیم دیتے بالکہ زندگی کا قرینہ سکھاتے ہیں جو بلاشبہ ان معذور افراد کےلیے زمیں پر خدا کی ایک نعمت کا درجہ رکھتے ہیں۔۔۔۔۔ اپنے کفر کے سبب کیا یہ لوگ بھی دوزخ میں جائیں گے؟
جب ذہن الجھتا ہے تو بہت پیچیدہ سوالات پیدا ہوتےہیں کہ جہاں پر سوچ کی حدیں ختم ہو جاتی ہیں۔۔۔۔۔
ہم ان لوگوں کے لئے سوچتے ہیں، کیا یہ جنت میں نہیں جائیں گے، کیا ان لوگوں نے کبھی جنت میں جانے کا سوچا؟؟؟؟
مدر ٹریسا یا کوئی اور خادم انسانیت ہو، وہ اللہ کو چھوڑ کر اپنی ذات اپنے جذبات، خیالات و نظریات کی پیروی میں یہ انسانیت کی خدمت کرتے ھیں۔
جب انسان کا اپنا ایک مطمح نظر ہوتا ہے، تو ممکن ہی نہیں ہے کہ انسان اس سوچ سے آگے دیکھ سکے۔

ایک سوچنے والے دماغ کو یہ بات تو سمجھ آ جاتی ہے کہ کوئی طاقت ہے جو یہ کائنات چلا رہی ہے، اگران اصحاب تک اللہ کا پیغام اور دین اسلام کی روشنی واضح انداز میں پہنچ چکی ہو اور وہ اسکی تکزیب کرتے ہوں اور انھوں نے اسے جٹھلا دیا ہو تو پھر بلا شبہ ان کے اعمال اکارت ہیں کیوں کہ اللہ کی آخری کتاب میں رب العالمیں کا ارشاد ہے کہ
:* دین تو اللہ کے نزدیک اسلام ہی ہے۔ اور اہل کتاب نے جو اس دین سے اختلاف کیا تو علم حاصل ہونے کے بعد آپس کی ضد سے کیا۔ اور جو شخص اللہ کی آیتوں کو نہ مانے تو اللہ جلد حساب لینے والا ہے۔ سورۃ: 3 آیہ: 19 رکوع: 2

اب جو جان بوجھ کر اللہ کے دین کو ٹھکرا دے تو اس کے اعمال اللہ کے کس کام کے اور جنت و ذوخ تو اللہ کی ہی ہے نا۔۔۔۔! اسی سلسلے میں اللہ تبارک و تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ:
اور جو شخص سیدھا رستہ معلوم ہونے کے بعد پیغمبر کی مخالفت کرے اور مومنوں کے رستے کے سوا کسی اور رستے پر چلے تو جدھر وہ چلتا ہے ہم اسے ادھر ہی چلا دیں گے اور قیامت کے دن اسے جہنم میں داخل کریں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے۔ سورۃ: 4 آیہ: 115 رکوع: 17

اور پھر مزید ارشاد ہے کہ:

پھر کیا یہ کافر اللہ کے دین کے سوا کسی اور دین کے طالب ہیں حالانکہ سب اہل آسمان و زمین خوشی یا ناخوشی سے اللہ کے فرمانبردار ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
سورۃ: 3 آیہ: 83 رکوع: ""9

اس سے آپ اللہ کے دین کی اہمیت کا اندازہ کر سکتے ہیں اور خدمت انسانیت کو ہی دین سمجھ کر اصل دین کو پس پردہ ڈالنے کو آسانی سے سمجھ سکتے ہیں۔
اسلام میں اللہ کا پیغام بڑا واضح ہے، اس کا منکر راندہء درگاہ ہے، عذاب الہی اسکا مقدر ہے، اللہ کے نزدیک وہی اعمال مقبول ہیں جو اس کی رضا کے لئے کئے جائیں، وہ مسلمان بھی جو دکھاوے کی عبادت کرتے ہیں، اپنے نام و نمود کے لئے غریبوں کی مدد کرتے ہیں، محض ریا کاری کے سبب وہ بھی ثواب سے محروم ہیں۔ جب مسلمان ریاکار کے اعمال کی اللہ نزدیک کوئی اہمیت نہیں ہے تو پھر اسکی تکذیب کرنے والوں کیا حشر ہوگا، یہ بات بالکل عیاں ہے
 
Chai- mein-biscut

Active Member
Mar 27, 2015
203
114
93
jazakAllah kher
maine kafi br jumme ke khutbe main or islaamic books me Allah ki maghfirat or remhem dili ke mutalliq kafi waqiyat ya adeesen mubarka parhi jaise ek shaks apne waqt ka zalim tareen insaan jo 99 insano ko qatl kr chuka hota hai or phir usse apne amaal pr nidamat hoti or wo kisi molvi ya buzrig ya koi or i dunno ke pas jata or puchta ke kya meri maghfirat ho sakti hai to wo usse btata ke nhi itne qatl krne k bd tumhari maghfirat mumkin nhi or wo phr gusse me usse b qatl kr deta or phr khud usse b mot ajati lekin jb farishte Allah se puchte ke isse jannat me dala jai ya dozh me to Allah zameen napne ka irshad farmata or zameen ko itna suker deta ke jahan uski mot hui wahan se bhalayi wala rasta qarib or burayi wala rasta dur reh jata or uski maghfirat farma di jati
ya ek or waqia jis me ek zani or kafir aurat kunwe se pani nikaal rhi hoti hai or use ek kutiya nazr ati jo pyas ki shiddat ki wja se uski tarf dekh rhi hoti hai to us zani or kafir aurat ko us kutiya pe taras ajata hai or wo usko b pani nikaal kr pila deti hai Allah ko uska ye amal itna pasand ata hai ke us choti c neki ki waja se Allah uske tamam gunah baksh deta hai

hosakta hai in dono waqiyaat me alfaazon ki ghaltiyan mojod hon pr hum sb aise waqiyat parhte or sunte aye hain app plz hamen in waqiyat se zariye milne wale sabaq k bare me kch bta sakte hain aya is type ke waqiyat jhote hain jinka deen se koi talluq nhi or agr suche hain to hamen in waqiyat se kya sabaq lena chahye?
 
تیلیغ کے نام پر اور جھوٹے قصہ اور احادیث سنانے والے اپنا ٹھکانہ جہنم میں کرلیں، اسلام میں قاتل کی سزا موت ہے پیغمبر کی ایک حدیث بھی اس سزا کے خلاف نہیں ہے اور یہ سزا محض توبہ کرنے سے معاف نہیں ہوتی ہے۔
معافی مانگنے کے لئے کسی مولوی کی ضرورت نہیں ہوتی ہے صرف صدق دل سے توبہ کرنی ہوتی ہے۔ یہ کہنا فرشتے زمیں ناپ رہے تھے یہ سب باتیں ملا جی کو کس نے بتائیں تھی۔
جانور کو پانی پلانے پر کافر اور زانی کی بخشش، کی بات والا قصہ بھی بلا حدیث کی سند کے سنایا جاتا ہے۔
جنت و ذوخ تو اللہ کی ہی ہے نا۔۔۔۔! اسی سلسلے میں اللہ تبارک و تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ:

نیز تبلیغی جماعت والوںکی اس کتاب میں شرکیات‘ بدعات‘ اور خرافات بھری پڑی ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں موضوع اور ضعیف حدیثوں کا ذخیرہ موجود ہے اور درحقیقت یہ کتاب گمراہی‘ فتنہ اور شرارت کا پلندہ ہے۔
 
  • Like
Reactions: Chai- mein-biscut

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮

nice sharing
JAZAKALLAHU KHAYRAN :)
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

سب سے پہلے تو اس حدیث کا صحیح مطلب سمجھیں یہ احادیث صحیح ہیں

ایک شخص حنیف ہے لیکن قاتل ہے اس کو صحیح دین کی تلاش ہے اس میں وہ لوگوں سے ملتا ہے اور قتل بھی کر رہا ہے

دوسرے ایک عورت ہے جو مومن ہے مگر زانیہ ہے
دونوں گناہ کبیرہ کے مرتکب ہیں اور ان کے مخالف لوگ ہیں جو الله کی رحمت کو کم کر رہے ہیں​

لہذا اس میں یہ ہے کہ آدمی اپنے عمل کی وجہ سے جنت میں نہیں جا رہا یا جہنم میں نہیں جا رہا
جو متکبر با شرع مفتی ہو وہ جہنمی ہے اور جو زانی ہے وہ الله کے رحم کی وجہ سے جنت میں چلا جائے گا​

بقول عیسیٰ علیہ السلام

پِھر آسمان کی بادشاہی اُس بڑے جال کی مانِند ہے جودریا میں ڈالا گیا اور اُس نے ہر قِسم کی مچھلِیاں سمیٹ لِیں۔ 48اور جب بھر گیا تو اُسے کنارے پر کھینچ لائے اور بَیٹھ کر اچّھی اچّھی تو برتنوں میں جمع کر لِیں اور جو خراب تِھیں پَھینک دِیں۔ 49دُنیا کے آخِر میں اَیسا ہی ہو گا ۔ فرِشتے نِکلیں گے اور شرِیروں کو راستبازوں سے جُدا کریں گے اور اُن کو آگ کی بھٹّی میں ڈال دیں گے۔ 50وہاں رونا اور دانت پِیسنا ہو
گا۔

  • Like
Reactions: duaabatool

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

علماء نے شرک کی بہت کی اقسام گنوا دی ہیں اور اس سے دینیات کے سبق کا پرچہ بن سکتا ہے

اس سے زیادہ ان کا کوئی فائدہ نہیں ہے
————​

شرک شرک ہے ہر وہ کام جو صرف مالک کائنات کر سکتا ہے اس میں دھوکہ کھا جانا شرک ہے مثلا الله دعا سنتا ہے اب اپ رسول الله یا اولیاء کے واسطے دینے لگ جائیں تو یہ شرک ہے
تمام اعمال الله کے لئے خالص ہوں
چاہے دعا ہو قربانی ہو زندگی ہو موت ہو
قل إن صلاتي ونسكي ومحياي ومماتي لله رب العالمين​

الله کے ٩٩ نام ہیں ان کا ترجمہ کر لیں اس میں سے کسی میں بھی الگ عقیدہ رکھ لیا تو شرک ہے ٩٩ ناموں میں کوئی ایک بھی غیر الله ( رسول اللہ یا اہل بیت یا اولیاء الله) سے منسوب کیا تو شرک ہے

Top