Make A Wish...

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم نے تو پوچھنے پوچھنے میں ہی کہہ دیا
لیکن جواب سے محروم ہیں ابھی تک
ارے بابا ۔۔۔ہم سے تو یہ اشاروں کنایوں والی بات ہی نہ کرو۔۔۔۔ورنہ ہم اشارہ کریں گے تو پھر شکایت ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔آہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خدا محشر میں پوچھے گا ستایا تم کو کس کس نے ؟
اشارے سے میں کہہ دوں گی کہ وہ سرکار بیٹھے ہیں
🥺 😏
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے بابا ۔۔۔ہم سے تو یہ اشاروں کنایوں والی بات ہی نہ کرو۔۔۔۔ورنہ ہم اشارہ کریں گے تو پھر شکایت ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔آہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خدا محشر میں پوچھے گا ستایا تم کو کس کس نے ؟
اشارے سے میں کہہ دوں گی کہ وہ سرکار بیٹھے ہیں
🥺 😏
بیٹھی لکھا ہوتا تو ہمارے لئے ہوتا۔۔۔ اب لازمی طور پہ ستایا کسی اور نے ہے۔۔۔
ہماری گردن تو ویسے ہی پتلی نظر آتی آپ کو
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بیٹھی لکھا ہوتا تو ہمارے لئے ہوتا۔۔۔ اب لازمی طور پہ ستایا کسی اور نے ہے۔۔۔
ہماری گردن تو ویسے ہی پتلی نظر آتی آپ کو
ہر ایک ہم کو ستانے پہ آگیا توبہ😭
ہمارا دل جو نشانے پہ آگیا توبہ !!😭

ہم اپنے پاؤں پہ خود ہی کھڑے ہوئے ہیں مگر
زمانہ ہم کو گرانے پہ آگیا توبہ!!

چراغ جان کے جس کو منڈیر پر رکھا
وہ میرے گھر کو جلانے پہ آگیا توبہ !!

ہماری انگلی پکڑ کر جو چلنا سیکھتا تھا
وہ آج ہاتھ اٹھانے پہ آ گیا توبہ!!

دکھایا اس کو ذرا سا جو آئینہ ہم نے
وہ شخص آنکھیں دکھانے پہ آگیا توبہ !!

ہر ایک شخص کے دیکھے ہزار روپ یہاں
دماغ اپنا ٹھکانے پہ آگیا توبہ !!😭😳
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Chamman

Newbie
Mar 14, 2021
29
3
3
ہم نے دیکھا ہے ائینے میں عکس
چاند جیسے پانی میں نظر ا گیا

🤭🤭🤭🤭🤭🤭
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اے دلوں کو پھیرنے والے۔۔!!! ہمیں لوگوں کے دلوں پر بوجھ بننے سے بچا :( ہمیں ہر اس شخص سے دور کر دے جسے ہماری موجودگی کی قدر نہ ہو ، چاہے وہ ہمارے دل کے کتنا ہی قریب کیوں نہ ہو۔۔۔ہمیں ایسے پردوں میں چھپا دے کہ جہانِ بے فیض کو ڈھونڈنے سے بھی نہ مل سکیں۔۔ہم پہ لوگوں کے رویہ آ شکار نہ کر کہ یہ ہمارے لئے تکلیف دہ ہے :( ہمیں بے خبری میں ان سے محفوظ کر دیں۔۔۔ہمارے ذہن کو ، ہمارے قلب کو انسانی رویوں میں الجھنے سے بچا لے :( قدر و قیمت اور درجات کا تعین وقت کے حوالے کر دے ۔۔۔انسانی رویوں کو سمجھنے کی خوبی ہم سے چھین لے😓الفاظ اور لہجوں کو ہمارے لئے گونگا کر دے ۔۔ ہمارے دل و دماغ کو ان شکنجوں سے آزاد کر دے 😓ہمیں زمین کی گہرائی میں پناہ گزیں کر دے۔
 
Top