کہانیاں

  • Work-from-home

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
بعض کہانیاں آغاز سے پہلے ہی انجام پاجاتی ہیں، جو اپنے اندر تلخیاں ہی تلخیاں سمیٹے ہوتی ہیں۔ کچھ کردار اپنے آپ کو تلخیوں کو جزو لازم سمجھتے ہیں۔ ان کہانیوں کا عنوان بننا اپنی زندگی سمجھتے ہیں اور اس کردار کو خوش اسلوبی سے نبھانے کے قابل ہوتے ہیں۔
مزے کی بات یہ ہے کہ ایسے کردار کے حامل لوگ تلخ نہیں ہوتے بلکہ شہد کی طرح شیریں ہوتے ہیں۔ وہ اس کنول کی مانند ہوتے ہیں ، جو کیچڑ اور گندگی میں رہنے کے باوجود لوگوں کو اپنی تعریف کرنے پر مجبور کردیتے ہیں۔ خوبصورتی نفرتوں کا باعث بنتی ہے ، جبکہ حسن کردار عظمتوں کا۔
 
Top