مسلمان لڑکی کی پورے بھارت میں سی اے کے امتحانات میں اول پوزیشن

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
مسلمان لڑکی کی پورے بھارت میں
امتحانات میں اول پوزیشن CA


نیوز 24


1615125861688.png


بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے علاقہ ممبرا کے انتہائی غریب مسلمان گھرانے کی اردو میڈیم طالبہ زرین یوسف شیخ نے سی اے کے انٹر میڈیٹ امتحان میں 461 نشانات حاصل کرکے پورےبھارت میں ٹاپ پوزیشن
حاصل کی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق زرین یوسف شیخ نے ابتدائی تعلیم ممبرا کے پٹیل اردو ہائی سکول سے حاصل کی۔

زرین مہاراشٹرا کے علاقےممبرا سٹیشن کے سامنے رضوی باغ کے ایک چھوٹے سے بوسیدہ مکان میں رہنے والی اس طالبہ نے اپنی کامیابی سے مسلم اکثریتی شہر ممبرا اور قوم کا نام بھی روشن کیا ہے۔

زرین یوسف شیخ کے گھر والے اس کی کامیابی پر بہت خوش ہیں۔


 
  • Like
Reactions: فہد
Top