کولمبس کی کامیابی کا راز

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
کولمبس کی کامیابی کا راز
کولمبس نے شادی نہیں کی اس ہی لیے امریکہ ڈھونڈ لیا ۔۔۔۔۔
کیونکہ اس سے کسی نے کبھی نہیں پوچھا
کہاں جارہے ہو ؟
کس کے ساتھ ؟
کب واپس آؤ گے ؟
میں بھی ساتھ چلتی ہوں
گھر رہ کر ہی ڈھونڈ لو امریکہ
آپ چھوڑ دو کوئی اور ڈھونڈ لے گا
میں اکیلی گھر پر کیا کروں گی ؟
اچھا بچوں کو بھی لے جائیں
میرے لیے کیا لاؤ گے ؟
کوئی اور چکر تو نہیں ؟
اچھا واپسی میں دہی لیتے آنا



@saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AnadiL @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33 @duaabatool @rooja @Rubi @Shoaib_Nasir @imama @La-Haasil @minaahil @Kavi @Umii @namaal
 
Top