کنجوس

  • Work-from-home

Blue_Sky

PrèÇìõÙs
Super Star
Sep 25, 2010
11,172
4,646
713
کنجوس

ایک کنجوس آدمی سے اس کے دوستوں نے مسجد کے لیے چندہ مانگا- اس نے دس ہزار روپے کا چیک لکھ کر دے دیا سب نے بہت تعریف کی اور کہا کہ اس پر دستخط بهی کردیں
کنجوس آدمی نے کہا- "میں نیک کاموں میں اپنا نام پوشیدہ رکهتا ہوں
 
  • Like
Reactions: Dreem
Top