کفار کی اسلام دشمنی (Kuffar Ki Islam Dushmani)

  • Work-from-home

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Jazakallah

pra g 2nd ayat zra smjhayen gay?

means thori c tashreeh kr dain us ki smjh nahi i....
Allahi barik feek :)

aap is aayat ki baat kar rahi hain kya ?

قُلْ مَن كَانَ عَدُوًّۭا لِّجِبْرِيلَ فَإِنَّهُۥ نَزَّلَهُۥ عَلَىٰ قَلْبِكَ بِإِذْنِ ٱللَّهِ مُصَدِّقًۭا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ وَهُدًۭى وَبُشْرَىٰ لِلْمُؤْمِنِينَ ﴿97﴾مَن كَانَ عَدُوًّۭا لِّلَّهِ وَمَلَٰٓئِكَتِهِۦ وَرُسُلِهِۦ وَجِبْرِيلَ وَمِيكَىٰلَ فَإِنَّ ٱللَّهَ عَدُوٌّۭ لِّلْكَٰفِرِينَ ﴿98﴾
ترجمہ: کہہ دوجو کوئی جبرائیل کا دشمن ہو سواسی نے اتاراہے وہ قرآن اللہ کے حکم سے آپ کے دل پر ان کی تصدیق کرتا ہے جو اس سے پہلے ہیں اور ایمان والوں کے لئے ہدایت اور خوشخبری ہے جو شخص اللہ اور اس کے فرشتوں اور اس کے رسولوں اور جبرائیل اور میکائیل کا دشمن ہو تو بیشک اللہ بھی ان کافروں کا دشمن ہے (سورۃ البقرہ،آیت 97-98)
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
g saviou bhai yahi ayat hai....

jee in do aayat me Allah tala farma rahe hain ki jo koi Jebrail (as) ka dushman hai usse kehdo ke ye wohi farishta hai jo Allah ke hukm se nazil hota hai Allah ke ahkamat leke

ahadees me aata hai ye aayat nazil hone se pehle chund yahoodi olama Nabi sallellahu alayhi wa sallam ke paas aaye aur kaha ke agar Aap sallellahu alayhi wa sallam ne inka sahi jawab diya to ham imaan le ayenge, kyun ke nabhi ke elawa inka jawab koi nahi de sakta. jab Aap sallellahu alayhi wa sallam ne inke sawalon ka sahi jawab diya to unhone kaha ke Aap sallellahu alayhi wa sallam par wahi kaun lata hai? Aap sallellahu alayhi wa sallam ne farmaya : Jebrail (as). yahood kehne lage: Jebrail to hamara dushman hai wohi to harb wo qital aur azaab le kar utarta hai. aur is bahane se Nabi sallellahu alayhi wa sallam ki nabuwat manne se inkaar kardiya ( Ibn e Katheer, Fateh Alqadeer )

tab Allah tala ne ye do aayaten nazil ki aur kaha ke jo Jebrail ka dushman hai wo mera dushman hai aur sath me wazahat hai aage ke jo walion ka dushman ho farishton ka rasulon ka Allah khud aise logon ka dushman hai aur unse elan e jung bhi
( sahi Bukhari )

umeed hai baat wazeh ho gayi hogi inshAllah
mazeed tafseel ki liye aap Ibn e Katheer ka mutala karen

Allah hame deen ki sahi samajh aata farmaye Aameen
 
Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
جزاکم اللہ
ظاہر ہے کفار مسلمانوں کی ضد ہے۔
کافر مسلمانوں، اسلام کے دشمن تو ہونگے اور ہیں۔
لیکن کفار میں دو قسم کے کفار کی تشریح کی گئی ہے۔
ایک وہ کفار جو اسلام اور مسلمانوں کے سخت دشمن ہیں اور انہیں اذیت پہنچانے یا اسلام کو مٹانے کے لئے کوششیں کررہے ہیں۔ ان کے متعلق احکام مختف ہیں۔
دوسرے وہ کفار ہیں جو مسلمانوں اور اسلام کے لئے کوئی خطرہ نہیں ان کے لئے مختلف احکام ہیں۔
ان احکامات کو سمجھنا وقت کی لازمی ضرورت ہے۔
اللہ تعالی ہمیں دین کی سمجھ نصیب فرمائے
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

Aameen
Allahi barik feek mohtaram

jee bilkul sahi kaha apne
inshAllah is par bhi mazmoon share karne ki koshish karenge
 
Top