کشمیر پر کسی قسم کے سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: آرمی چیف

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,503
7,549
1,313
Lahore,Pakistan
کشمیر پر کسی قسم کے سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر پر کسی قسم کے سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، بھارتی جبر کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں، چاہے اس کیلئے ہمیں کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے۔


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یومِ پاکستان اور یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے بیان میں کہا کہ 1947 میں کاغذ کا ٹکڑا کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کرسکا، غیر قانونی اقدام کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا، پاکستان بھارت کے غاصبانہ عزائم کیخلاف کشمیریوں کے ساتھ ہے، پاک فوج کو جموں و کشمیر کے تقدس کا بھرپور ادراک ہے، پاک فوج کشمیر کاز کیلئے قومی ذمہ داری نبھانے کیلئے تیار ہے۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?