کرسپی پراٹھا بائٹ

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,295
7,273
1,313
Lahore,Pakistan


کرسپی پراٹھا بائٹ

اجزاء:پراٹھے چار عدد،بیسن ایک کپ،باریک کٹی ہری مرچ دو عدد،زیرہ1/2چائے کا چمچ،اجوائن1/2چائے کا چمچ،کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،باریک کٹی پیاز ایک عدد،باریک کٹا ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ،تیل حسبِ ضرورت،نمک1/2چائے کا چمچ،چاٹ مصالحہ حسبِ ضرورت

ترکیب:بیسن میں باریک کٹی ہری مرچ،زیرہ،اجوائن،کُٹی لال مرچ،نمک،باریک کٹی پیاز اور باریک کٹا ہرا دھنیا ڈال کر پانی کے ساتھ آمیزہ بنا لیں۔اب پراٹھوں کو ٹکڑوں میں کاٹ کر بیسن کے تیار آمیزے میں ڈِپ کریں،پھر انہیں گرم تیل میں فرائی کر لیں اورچاٹ مصالحہ چھڑک دیں۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?