کبھی یاد آئے تو

  • Work-from-home

$HADOW

Super Star
Dec 24, 2009
11,672
1,740
713
FLORIDA
کبھی یاد آئے تو پوچھنا
زرا اپنی خلوت شام سے ،

کسے عشق تھا تیری ذات سے ؟
کسے پیار تھا تیرے نام سے ؟

ذرا یاد کر ، کے وہ کون تھا ؟
جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا ،

وہ جو جی اٹھا تیرے نام سے ،
وہ جو مر مٹا تیرے نام سے ،

ہمیں بیرخی کا نہیں گلہ ،
کے یھی وفاؤں کا ہے صلہ ،

مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟
گئے ہم دعا و سلام سے ،

نا کبھی وصال کی چاہ کی ،
نا کبھی فراق میں آہ کی

کے میرا طریقہ بندگی ،
ہے جدا طریقہ عام سے . . . . . ! !
 
Top