Bait Baazi Result - Feb,2021

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

شروع اس خدائے بزرگ و برتر کے عظیم نام سے جس نے الفاظ کو مفاہیم کا لبادہ پہنایا اور زبان کو قوتِ گویائی عطا کی۔💚 لاکھوں کروڑوں درود و سلام آقائے دوجہاں نبیِ محتشم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر (ہمارا دل و جان ان ﷺ پر قربان)۔جن کی زبان مبارک سے ادا کی گئی گفتگو میں وہ تاثیر تھی کہ روح میں اتر کر اسے منور کردے 💚 ۔۔!!!

نکھرتی صبح کی ساعتوں میں خدائے قادر و مطلق نے وہ پاکیزگی اور خوبصورتی رکھی ہے کہ بصیرت رکھنے والے انسان کے قلب و روح خدائے تعالی کے حضور احساسِ عقیدت سے جھک جائے۔ زندگی کی ایک نئی صبح کے آغاز پرنیک تمناؤں کے ساتھ تفریح میلہ کے تمام اراکین کو ہمارا سلامِ صبح۔۔🙂۔!!!

حالیہ منقعدہ بیت بازی کے نتیجہ سے آگاہ کرنے کے لئے بندیِ ناچیز حاضر ہے۔۔ذمہ داری چھوٹی ہو یا بڑی، ہم ہمیشہ اسے بارِ گراں سمجھتے ہیں کہ اس میں کوتاہی کا اندیشہ ہے۔ دعا ہے کہ خدائے عادل و حکیم ہمیں دانستہ یا غیر دانستہ کسی بھی فریق کے ساتھ کسی بھی قسم کی ناانصافی کرنے سے بچائے۔۔ آمین۔۔۔

تو شروع کرتے ہیں۔۔🙂 ۔۔!!!

گروپ اے کے ممبرز کے ٹوٹل پوسٹ = 323

گروپ بی کے ممبرز کے ٹوٹل پوسٹ = 154

بیت بازی کا آغاز گروپ بی کے ممبر مناہل سے ہوا۔ جوابی شعر تنہائی آپا نے پوسٹ کیا لیکن پوسٹ کوٹ کرنے والے اصول کی پیروی نہیں کی، اس کے بعد مناہل اور مسٹر کیوی نے بھی تنہائی آپا کی پیروی کی۔۔😀 ۔

گروپ کے ممبرز کی وہ پوسٹس جو بیت بازی کے رولز کو فالو نہیں کرتیں B

مناہل نے پوسٹ کوٹ نہیں کی۔ -1
مسٹر کیوی نے
پوسٹ کوٹ نہیں کی۔ -1
مناہل نے
پوسٹ کوٹ نہیں کی۔ -1
مسٹر بلیو بلیک نے مسٹر فہد کا شعردہرایا -1.
مسٹر بلیو بلیک نے
غلط شعر لکھا۔ درست شعر یوں ہے۔ -1
گہری خاموش راتیں تیری زلف کی سفیر،
کیونکر کہوں میں دسمبر خراب تھا
مسٹر
بلیو بلیک نے فینٹیسی کا شعر دہرایا۔ -1
مسٹر بلیو بلیک نے
رینڈم شعر لکھا۔ -1
مسٹر بلیو بلیک نے
اپنا ہی شعر دہرایا۔ -1
مناہل نے فینٹیسی کا شعر دہرایا۔ -1
مسٹر کیوی نے
پوسٹ کوٹ نہیں کی۔ -1
مسٹر بلیو بلیک نے اپنا ہی شعر
ایک دو تین دہرایا۔ -2
مسٹر بلیو بلیک نے
اپنا ہی شعر دہرایا۔۔ -1
مناہل نے تنہائی کا شعر دہرایا۔ -1
مسٹر بلیو بلیک نے
اپنا ہی شعر دہرایا۔ -1
مسٹر بلیو بلیک نے
اپنا ہی شعر دہرایا۔ لیکن ہم نے اس کا پوائنٹ نہیں کاٹا۔۔کیونکہ یہ رینڈم شعر تھا جسے دہرایا گیا۔
مسٹر بلیو بلیک نے رینڈم اشعار لکھ لکھ کر کیوی بھیا کے گروپ کو ہرا دیا😭۔ مزید رینڈم اشعار کے لنک۔ -11
مناہل نے فینٹیسی کا شعر دہرایا۔ -1
مسٹر بلیو بلیک نے
غلط شعر لکھا۔ درست شعر یوں ہے۔ -1
ابھی نہ پوچھو کہ منزل کہاں ہے

ابھی تو سفر کا ارادہ کیا ہے
نہ ہاروں گا میں حوصلہ زندگی بھر

کسی سے نہیں خود سے وعدہ کیا ہے .

مسٹر ارمغان خان نے گروپ کا کلر کوڈ استعمال نہیں کیا۔ -1
مسٹر ارمغان خان نے میسج کوٹ نہیں کیا۔ -1
مصیت نے میسج کوٹ نہیں کیا.اور اشعار کا قیمہ بھی بنا دیا۔۔۔ویسے آپ لوگ اصل اشعار پڑھنا چاہتے ہیں تو یہ لیجیئے۔۔۔آج کل کے دور کی حسین تفسیر۔۔ہم پوری غزل کی بجائے وہی اشعار لکھ دیتے ہیں جو مصیبت نے پوسٹ کر کے کیوی بھیا کی جیت کی بچی کھچی امید کو بھی گلہ گھونٹ کے مار دیا۔😭 ۔ -1

ہمارا تذکرہ ہوتا ہی رہتا ہے حسینوں میں
ہزاروں مہ جمالوں، سینکڑوں زہرہ جبینوں میں

میں کیسے چھوڑ دوں افشاں کو، عظمیٰ کو، عنیزہ کو
مجھے تو اپنی رخشندہ نظر آتی ہے تینوں میں

ہمیں تڑپا کے کچھ حاصل نہ ہو گا اے جہاں والو!
کہ ہم نے پال رکھے ہیں کئی سانپ آستینوں میں :)۔

مسٹر ارمغان خان نے ایک ہی پوسٹ کو دو بار کوٹ کیا۔۔ -1
مسٹر ارمغان نے ایک ہی پوسٹ کو بار بار کوٹ کیا۔۔جس کی وجہ سے رول کے مطابق مارکس مائینس ہوں گے۔ -4

ٹوٹل پوائینٹ 154
36 مائینس پوائینٹ
154 - 36 = 118 مجموعی پوائینٹ

گروپ کے ممبرز کی وہ پوسٹس جو بیت بازی کے رولز کو فالو نہیں کرتیں A

تنہائی آپا نے پوسٹ کوٹ نہیں کی۔ -1
تنہائی آپا نے پوسٹ کوٹ نہیں کی۔ -1
تنہائی آپا نے شعر
غلط لکھا۔ -1
درست شعر ہوں ہے: ۔

ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا

مسٹر فہد نے شعر غلط لکھا۔ -1
مسٹر فہد نے غلط شعر لکھا۔ -1
درست شعر یوں ہے

ہم وہ سیاہ بخت ہیں طارق کہ شہر میں
کھولیں دکان کفن کی تو لوگ مرنا چھوڑ دیں

فینٹیسی نے گروپ کا کلر کوڈ استعمال نہیں کیا۔ -1۔
تنہائی نے شعر غلط لکھا۔ -1
فینٹیسی نے شعر
غلط لکھا -1

ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

فینٹیسی نے شعر غلط لکھا۔ -1
درست شعر ہوں ہے ۔۔۔
اتنے مصروف ہو گئے ہو تم
😕 دل دکھانے بھی اب نہیں آتے

فینٹیسی نے مسٹر فہد کا شعر دہرایا۔ -1
اور مسٹر فہاد نے پھر دہرایا۔ -1.
مسٹر فہد نے مسٹر بلیو بلیک کا شعر دہرایا۔ -1
شہر تنہائی نے مسٹر فہد کا شعر دہرایا۔ -1
تنہائی نے مسٹر فہد کا شعر دہرایا۔ -1
مسٹر فہد نے شعر غلط لکھا۔ -1
درست شعر :۔

ان کے رخسار پہ ڈھلکے ہوئے آنسو توبہ
میں نے شبنم کو بھی شعلوں پہ مچلتے دیکھا

مسٹر سَن آف عزیز نے غلط شعر لکھا۔ -1
گو کہ مُدّت سے دورِ ہجراں ہے
کیا تمہیں یاد بھی نہیں ہوں میں؟

مسٹر سیاہ پوش نےمناہل کا شعر دہرایا۔ -1
شہرِ تنہائی نے فینٹیسی کا شعر دہرایا۔ -1
مسٹر سیاہ پوش نے تنہائی کا شعر دہرایا۔ -1
مسٹر فہد نے فینٹیسی کا شعر دہرایا۔ -1
فینٹیسی نے شعر غلط لکھا۔ -1
درست شعر :۔

ابھی تو ساتھ چلنا ہے سمندر کی مسافت میں
کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارہ کون کرتا ہے

فینٹیسی نے غلط شعر لکھا۔ -1
درست شعر :۔

میاں وہ دن گئے ، اب یہ حماقت کون کرتا ہے
وہ کیا کہتے ہیں اُس کو؟ ہاں! محبت کون کرتا ہے
کوئی جنت کا طالب ہے، کوئی غم سے پریشاں ہے
غرض سجدے کراتی ہے۔۔ عبادت کون کرتا ہے

فینٹیسی نے اپنا شعر دہرایا۔ -1
مسٹر
فہد نے تنہائی کا شعر دہرایا۔ -1
مسٹر فہد نے شعر میں گڑبڑ کی۔۔۔ -1
درست شعر :۔

وہ ایک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے
😣 بات تو یاد نہیں __ یاد ھے لہجہ اس کا

مسٹر فہد نے شعر میں گڑبڑ کی۔۔۔ -1
درست شعر :۔

ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں.
آخر مرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی.؟
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر.
😕 کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی

مسٹر فہد نےاپنا ہی شعر دہرایا۔ -1
ہماری لاڈلی سی تنہائی آپا نے اپنا ہی شعر دہرایا۔🥺۔ -1

ٹوٹل پوائینٹ 323
28 مائینس پوائینٹ
323 - 28 = 295مجموعی پوائینٹ

ہمممم۔۔۔۔ تو اراکین تفریح میلہ ،مجموعی طور پر دیکھا جائے تو گروپ بی نے کل 118 پوائینٹ حاصل کئے، جبکہ گروپ اے کے کل حاصل کردہ پوائینٹ 295 ہے۔۔لہٰذا گروپ اے نے 177 پوائینٹ سے گروپ بی پہ برتری حاصل کی اور بیت بازی کے فاتح ٹھہرا۔ ہماری طرف سے گروپ اے کے تمام اراکین کو مبارک باد پہنچے۔۔۔۔

کارکردگی کے حوالے سے ایک اور بات : گروپ اے نے غلط اشعار زیادہ تعداد میں لکھے، لیکن گروپ بی میں ایسا نظر نہیں آیا۔۔۔ گروپ اے کے کچھ ممبران خاص طور پر مسٹر فہد اور فینٹیسی مادام نے بہت سے اشعار کو رومن اردو میں لکھ کہ مشکوک بنایا۔۔۔لیکن ہم نے اس لئے چھوڑ دئیے کہ وہ آٹو کریکشن تھی۔۔۔ امید ہے آئیندہ اس بات کا خیال رکھا جائے گا :) ۔ یہ بات بھی نظر آئی کہ گروپ اے کے ممبرز زیادہ ایکٹو تھے۔۔۔ لیکن گروپ بی نے سرگرمی میں کوتاہی کی۔۔۔ ایک تو پہلے ہی ان کے پوائینٹ کم تھے، دوسرا اس قدر رولز کو توڑنا سونے پر سہاگہ ثابت ہوا۔🤭 ۔۔ یقینِ واثق ہے کہ اس بات کو اگلی بیت بازی میں نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔۔۔
بہرحال جیتنے والے گروپ کو بہت مبارک ہو۔ اور کیوی بھیا کو پوری اجازت ہے کہ اپنے گروپ ممبران کے کان کھینچیں، ویسے کیوی بھیا آپ کو بھی سیکنڈ پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک ہو۔۔۔🙃 ۔

انفرادی طور پر ممبران کی حوصلہ افزائی کے لئے ہر گروپ میں سے بہترین کارکردگی دکھانے والے کسی ایک ممبر کو چنا گیا ہے۔۔اور انہیں بیسٹ پارٹیسیپینٹ کا ایوارڈ دیا جائے گا۔۔۔۔ مس ہڑبونگ/ مسٹر ہڑبونگ ایوارڈ اس ممبر کو جائے گا جس نے سب سے زیادہ رولز توڑے ہوں گے۔۔۔
۔تمام اراکین کی پوائینٹ شیٹ دیکھ لیجیئے:۔

ٹوٹل پوسٹ​
گروپ A​
ٹوٹل پوسٹ​
گروپ B​
140​
شہرِ تنہائی​
77​
بلیو بلیک​
77​
فینٹیسی​
37​
مناہل​
53​
فہد​
15​
کیوی​
50​
سیاہ پوش​
13​
ایور گرین​
3​
سَن آف عزیز​
11​
ارمغان خان​
0​
عائلہ​
1​
مصیبت​

سرگرمی کے لحاظ سے گروپ اے میں سے شہر تنہائی مادام اس ایوارڈ کی حقدار ہیں۔۔لیکن انہوں نے اپنا حق بخوشی چھوڑ دیا ہے۔ اس طرح سے پوائینٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے فینٹیسی اس ایوارڈ کی حق دار ٹھہریں۔۔۔ فینٹیسی مادام آپ کو ہماری طرف سے مبارک ہو۔۔۔۔!!۔
گروپ بی میں مسٹر بلیو بلیک کے پوسٹ زیادہ ہیں۔۔اگر ان کے مائینس پوائینٹ بھی ٹوٹل حاصل کردہ پوائینٹ سے منفی کئیے جائیں، تب بھی انہیں کے پوائینٹ زیادہ ہے۔۔۔ اس لحاظ سے گروپ بی سے بیسٹ پارٹیسیپینٹ ایوارڈ ان کو جاتا ہے۔۔۔!!۔
تیسرا ایوارڈ بھی مسٹر بلیو بلیک کو ہی جاتا ہے کیونکہ کہ یہ وہ شخص ہیں جنہوں نے ہر رُول توڑا۔۔۔۔ رینڈم اشعار پوسٹ کئے، شعر کو کوٹ نہیں کیا، بار بار ایک ہی شعر کو پوسٹ کیا، غلط اشعار تحریر کیے۔۔حتی کہ وہ رُول بھی توڑا، جس کے مطابق بیت بازی کے تھریڈ میں صرف اشعار لکھنے تھے، باتیں ممنوع تھیں، ان صاحب نے دو پوسٹ ایسی کیں جو غیر متعلقہ تھیں۔۔۔ تو اراکین تفریح میلہ، اس بیت بازی کے جج اس نتیجہ پہ پہنچے ہیں کہ انہیں مسٹر ہڑبونگ کا ایوارڈ دیا جائے گا ۔۔۔😎 ۔

نوٹ: جیتنے والے اراکین اور گروپ کے ایوارڈ کچھ عرصہ میں ان تک پہنچ جائیں گے۔۔جو کچھ وجوہات کی بنا پر نہیں بن سکے۔۔۔ کوشش کی جائے گی کہ آپ لوگوں کا حق جلد آپ تک پہنچ جائے۔۔۔زیادہ سے زیادہ بس ایک دو دہائی کی تاخیر ہو سکتی ہے🤓۔ اگر کوئی ممبر ایوارڈ ڈیزائن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو،اور اس کام کے لئے رضامند ہو تو ہم سے پی ایم میں رابطہ کر سکتا ہے۔۔۔

Last edited:

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ونر آف دی بیت بازی : گروپ اے
بیسٹ پارٹیسیپینٹ آف گروپ اے : فینٹیسی مادام
بیسٹ پارٹیسیپینٹ آف گروپ بی: مسٹر بلیو بلیک
مسٹر ہڑبونگ : مسٹر بلیو بلیک

ہمارے نہیں خیال میں کہ کیلکولیشنز میں یا رزلٹ کی تفصیل میں کوئی ابہام ہے۔۔یا کسی کو کوئی اعتراض ہو گا۔۔۔ لیکن اگر پھر بھی کسی کو کوئی مسئلہ نظر آتا ہے تو ہم سے پوچھ سکتا ہے۔۔۔ :) لیکن بے سرو پا سوال کرنے کی اجازت ہر گز نہیں ہے۔۔۔۔😎 ۔

Group A

@Fantasy
@Aaylaaaaa
@Fahaad
@sonofaziz
@shehr-e-tanhayi
@Siyaah_Posh

Group B

@Kavi
@Armaghankhan
@Blue-Black
@Museebat
@minaahil
@Evergreen2021

@Don @Mahen @Shiraz-Khan @Seemab_khan @saviou
@shehr-e-tanhayi باقی کو آپ ٹیگ کر دیجیئے جو رہ گئے ہیں۔۔
اور جیتنے والو سن لو، ہمیں جتنا کھپایا ہے نا آپ لوگوں نے اشعار کا قیمہ بنا بنا کے، اب تو ڈبل ٹریٹ لیں گے آپ سے، ایک ایڈمن کی اور دوسرا ونر گروپ کی😏فینٹیسی پہلے ہم اور آپ ، مل کے تنہائی آپا سے اچھی سی ٹریٹ لیں گے، اور اس کے بعد ہم اور تنہائی مل کے آپ سے ٹریٹ لیں گے😄۔انج تے فر انج ای صحیح۔۔۔

@shehr-e-tanhayi @Fantasy
 
Last edited:

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

Hain o_O are you sure about the results?? Phir sy soch lein me ek dafa maan gai to winner ki seat chorun gi nahi :v blue black ka to obvioua hy apny py shak hy mjhy :3
O yes @shehr-e-tanhayi treeeaatt???

Apart from joke I thought result bhi group wise ho ga :-? Means winner group A hy ya B?? :-ss
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

شروع اس خدائے بزرگ و برتر کے عظیم نام سے جس نے الفاظ کو مفاہیم کا لبادہ پہنایا اور زبان کو قوتِ گویائی عطا کی۔💚 لاکھوں کروڑوں درود و سلام آقائے دوجہاں نبیِ محتشم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر (ہمارا دل و جان ان ﷺ پر قربان)۔جن کی زبان مبارک سے ادا کی گئی گفتگو میں وہ تاثیر تھی کہ روح میں اتر کر اسے منور کردے 💚 ۔۔!!!

نکھرتی صبح کی ساعتوں میں خدائے قادر و مطلق نے وہ پاکیزگی اور خوبصورتی رکھی ہے کہ بصیرت رکھنے والے انسان کے قلب و روح خدائے تعالی کے حضور احساسِ عقیدت سے جھک جائے۔ زندگی کی ایک نئی صبح کے آغاز پرنیک تمناؤں کے ساتھ تفریح میلہ کے تمام اراکین کو ہمارا سلامِ صبح۔۔🙂۔!!!

حالیہ منقعدہ بیت بازی کے نتیجہ سے آگاہ کرنے کے لئے بندیِ ناچیز حاضر ہے۔۔ذمہ داری چھوٹی ہو یا بڑی، ہم ہمیشہ اسے بارِ گراں سمجھتے ہیں کہ اس میں کوتاہی کا اندیشہ ہے۔ دعا ہے کہ خدائے عادل و حکیم ہمیں دانستہ یا غیر دانستہ کسی بھی فریق کے ساتھ کسی بھی قسم کی ناانصافی کرنے سے بچائے۔۔ آمین۔۔۔

تو شروع کرتے ہیں۔۔🙂 ۔۔!!!

گروپ اے کے ممبرز کے ٹوٹل پوسٹ = 323

گروپ بی کے ممبرز کے ٹوٹل پوسٹ = 154

بیت بازی کا آغاز گروپ بی کے ممبر مناہل سے ہوا۔ جوابی شعر تنہائی آپا نے پوسٹ کیا لیکن پوسٹ کوٹ کرنے والے اصول کی پیروی نہیں کی، اس کے بعد مناہل اور مسٹر کیوی نے بھی تنہائی آپا کی پیروی کی۔۔😀 ۔

ہمممم۔۔۔۔ تو اراکین تفریح میلہ ،مجموعی طور پر دیکھا جائے تو گروپ بی نے کل 118 پوائینٹ حاصل کئے، جبکہ گروپ بی کے کل حاصل کردہ پوائینٹ 295 ہے۔۔لہٰذا گروپ اے نے 177 پوائینٹ سے گروپ بی پہ برتری حاصل کی اور بیت بازی کے فاتح ٹھہرا۔ ہماری طرف سے گروپ اے کے تمام اراکین کو مبارک باد پہنچے۔۔۔۔

کارکردگی کے حوالے سے ایک اور بات : گروپ اے نے غلط اشعار زیادہ تعداد میں لکھے، لیکن گروپ بی میں ایسا نظر نہیں آیا۔۔۔ گروپ اے کے کچھ ممبران خاص طور پر مسٹر فہاد اور فینٹیسی مادام نے بہت سے اشعار کو رومن اردو میں لکھ کہ مشکوک بنایا۔۔۔لیکن ہم نے اس لئے چھوڑ دئیے کہ وہ آٹو کریکشن تھی۔۔۔ امید ہے آئیندہ اس بات کا خیال رکھا جائے گا :) ۔ یہ بات بھی نظر آئی کہ گروپ اے کے ممبرز زیادہ ایکٹو تھے۔۔۔ لیکن گروپ بی نے سرگرمی میں کوتاہی کی۔۔۔ ایک تو پہلے ہی ان کے پوائینٹ کم تھے، دوسرا اس قدر رولز کو توڑنا سونے پر سہاگہ ثابت ہوا۔🤭 ۔۔ یقینِ واثق ہے کہ اس بات کو اگلی بیت بازی میں نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔۔۔
بہرحال جیتنے والے گروپ کو بہت مبارک ہو۔ اور کیوی بھیا کو پوری اجازت ہے کہ اپنے گروپ ممبران کے کان کھینچیں، ویسے کیوی بھیا آپ کو بھی سیکنڈ پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک ہو۔۔۔🙃 ۔

انفرادی طور پر ممبران کی حوصلہ افزائی کے لئے ہر گروپ میں سے بہترین کارکردگی دکھانے والے کسی ایک ممبر کو چنا گیا ہے۔۔اور انہیں بیسٹ پارٹیسیپینٹ کا ایوارڈ دیا جائے گا۔۔۔۔ مس ہڑبونگ/ مسٹر ہڑبونگ ایوارڈ اس ممبر کو جائے گا جس نے سب سے زیادہ رولز توڑے ہوں گے۔۔۔
۔تمام اراکین کی پوائینٹ شیٹ دیکھ لیجیئے:۔

ٹوٹل پوسٹ​
گروپ A​
ٹوٹل پوسٹ​
گروپ B​
140​
شہرِ تنہائی​
77​
بلیو بلیک​
77​
فینٹیسی​
37​
مناہل​
53​
فہاد​
15​
کیوی​
50​
سیاہ پوش​
13​
ایور گرین​
3​
سونو فضیض​
11​
ارمغان خان​
0​
عائلہ​
1​
مصیبت​

سرگرمی کے لحاظ سے گروپ اے میں سے شہر تنہائی مادام اس ایوارڈ کی حقدار ہیں۔۔لیکن انہوں نے اپنا حق بخوشی چھوڑ دیا ہے۔ اس طرح سے پوائینٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے فینٹیسی اس ایوارڈ کی حق دار ٹھہریں۔۔۔ فینٹیسی مادام آپ کو ہماری طرف سے مبارک ہو۔۔۔۔!!۔
گروپ بی میں مسٹر بلیو بلیک کے پوسٹ زیادہ ہیں۔۔اگر ان کے مائینس پوائینٹ بھی ٹوٹل حاصل کردہ پوائینٹ سے منفی کئیے جائیں، تب بھی انہیں کے پوائینٹ زیادہ ہے۔۔۔ اس لحاظ سے گروپ بی سے بیسٹ پارٹیسیپینٹ ایوارڈ ان کو جاتا ہے۔۔۔!!۔
تیسرا ایوارڈ بھی مسٹر بلیو بلیک کو ہی جاتا ہے کیونکہ کہ یہ وہ شخص ہیں جنہوں نے ہر رُول توڑا۔۔۔۔ رینڈم اشعار پوسٹ کئے، شعر کو کوٹ نہیں کیا، بار بار ایک ہی شعر کو پوسٹ کیا، غلط اشعار تحریر کیے۔۔حتی کہ وہ رُول بھی توڑا، جس کے مطابق بیت بازی کے تھریڈ میں صرف اشعار لکھنے تھے، باتیں ممنوع تھیں، ان صاحب نے دو پوسٹ ایسی کیں جو غیر متعلقہ تھیں۔۔۔ تو اراکین تفریح میلہ، اس بیت بازی کے جج اس نتیجہ پہ پہنچے ہیں کہ آج سے آپ لوگ انہیں آفیشیلی مسٹر ہڑبونگ کہہ سکتے ہیں۔۔۔😎 ۔

نوٹ: جیتنے والے اراکین اور گروپ کے ایوارڈ کچھ عرصہ میں ان تک پہنچ جائیں گے۔۔جو کچھ وجوہات کی بنا پر نہیں بن سکے۔۔۔ کوشش کی جائے گی کہ آپ لوگوں کا حق جلد آپ تک پہنچ جائے۔۔۔زیادہ سے زیادہ بس ایک دو دہائی کی تاخیر ہو سکتی ہے🤓۔ اگر کوئی ممبر ایوارڈ ڈیزائن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو،اور اس کام کے لئے رضامند ہو تو ہم سے پی ایم میں رابطہ کر سکتا ہے۔۔۔

Walailumasslaam .. Ye post nazar he nhi i pehly 😷 dekha meny kaha tha na mjhy shak hy khud per bcz me ny participate he nhi kia tha end days me ;;) @shehr-e-tanhayi apka decision rules k against hy .. @Angela decision leak q kia tha ap ny :-? ?? Ap ko yaheen announce krna chahye tha ta k @shehr-e-tanhayi deny na kr skte ..
@shehr-e-tanhayi ye koi akhiri muqabla thori tha .. Ap start per he cheating kr rhe hain aagy koun khely ga ?? :-??
 
Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
ونر آف دی بیت بازی : گروپ اے
بیسٹ پارٹیسیپینٹ آف گروپ اے : فینٹیسی مادام
بیسٹ پارٹیسیپینٹ آف گروپ بی: مسٹر بلیو بلیک
مسٹر ہڑبونگ : مسٹر بلیو بلیک

ہمارے نہیں خیال میں کہ کیلکولیشنز میں یا رزلٹ کی تفصیل میں کوئی ابہام ہے۔۔یا کسی کو کوئی اعتراض ہو گا۔۔۔ لیکن اگر پھر بھی کسی کو کوئی مسئلہ نظر آتا ہے تو ہم سے پوچھ سکتا ہے۔۔۔ :) لیکن بے سرو پا سوال کرنے کی اجازت ہر گز نہیں ہے۔۔۔۔😎 ۔

Group A

@Fantasy
@Aaylaaaaa
@Fahaad
@sonofaziz
@shehr-e-tanhayi
@Siyaah_Posh

Group B

@Kavi
@Armaghankhan
@Blue-Black
@Museebat
@minaahil
@Evergreen2021

@Don @Mahen @Shiraz-Khan @Seemab_khan @saviou
@shehr-e-tanhayi باقی کو آپ ٹیگ کر دیجیئے جو رہ گئے ہیں۔۔
اور جیتنے والو سن لو، ہمیں جتنا کھپایا ہے نا آپ لوگوں نے اشعار کا قیمہ بنا بنا کے، اب تو ڈبل ٹریٹ لیں گے آپ سے، ایک ایڈمن کی اور دوسرا ونر گروپ کی😏فینٹیسی پہلے ہم اور آپ ، مل کے تنہائی آپا سے اچھی سی ٹریٹ لیں گے، اور اس کے بعد ہم اور تنہائی مل کے آپ سے ٹریٹ لیں گے😄۔انج تے فر انج ای صحیح۔۔۔

@shehr-e-tanhayi @Fantasy
@Fantasy مبارک ہو
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Walailumasslaam .. Ye post nazar he nhi i pehly 😷 dekha meny kaha tha na mjhy shak hy khud per bcz me ny participate he nhi kia tha end days me ;;) @shehr-e-tanhayi apka decision rules k against hy .. @Angela decision leak q kia tha ap ny :-? ?? Ap ko yaheen announce krna chahye tha ta k @shehr-e-tanhayi deny na kr skte ..
@shehr-e-tanhayi ye koi akhiri muqabla thori tha .. Ap start per he cheating kr rhe hain aagy koun khely ga ?? :-??
tanhaayi aapa ney result bnaney sey pehley hi ked diya tha k agr wo best participent main aati hain tou inhain shaamil na kiya jaye...zahiri c bat hain insan ko pta hota k meri post ziyada jaa rahi hain....
is main cheating kiya hai??? unu ney tou aesaar kiya ;)
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
tanhaayi aapa ney result bnaney sey pehley hi ked diya tha k agr wo best participent main aati hain tou inhain shaamil na kiya jaye...zahiri c bat hain insan ko pta hota k meri post ziyada jaa rahi hain....
is main cheating kiya hai??? unu ney tou aesaar kiya ;)
Nhi nhi nhi .. Aisy to her koi boly to phir maza kya hua game ka?? Aisy maza nhi ata
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Hain o_O are you sure about the results?? Phir sy soch lein me ek dafa maan gai to winner ki seat chorun gi nahi :v blue black ka to obvioua hy apny py shak hy mjhy :3
O yes @shehr-e-tanhayi treeeaatt???

Apart from joke I thought result bhi group wise ho ga :-? Means winner group A hy ya B?? :-ss
soch smjh k hi result announce kiya hai🙃..khapaaya bht aap logo ney🧐😥😥😥
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
wo as a moderator, aur ab as a admin is main shaamil nai thin... aur hosla afzaayi members ki krni thi :D
Wohi na .. As a member participatenkia tha to wo aizaz to lena chahye na .. Ap un ko smjhayen
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Wo to pata hy kya kya gull khilaye hum ny :v
😭😭تے ہور کی۔۔۔۔تسی تے مسٹر فہاد نے پورا باغ ہی تیار کیا ہوا تھا
ہمارا دل چاہ رہا تھا کہ رزلٹ میں یہ بھی لکھیں کہ ایک ایک لنک چیک کریں سب لوگ۔۔جیسے ہم نے کھپ کھپ کے لنک ڈھونڈے۔۔۔اوپن کسی نے کرنے ہے نہیں۔۔۔اگر ہم نہ دیتے تو سوال ضرور اٹھانے تھے کہ کونسی پوسٹ🥺🤨🤨۔
 
  • Like
Reactions: Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
😭😭تے ہور کی۔۔۔۔تسی تے مسٹر فہاد نے پورا باغ ہی تیار کیا ہوا تھا
ہمارا دل چاہ رہا تھا کہ رزلٹ میں یہ بھی لکھیں کہ ایک ایک لنک چیک کریں سب لوگ۔۔جیسے ہم نے کھپ کھپ کے لنک ڈھونڈے۔۔۔اوپن کسی نے کرنے ہے نہیں۔۔۔اگر ہم نہ دیتے تو سوال ضرور اٹھانے تھے کہ کونسی پوسٹ🥺🤨🤨۔
Hahaha :v nhi mjhy idea tha bcz meny google sy check kiye thy likhty huy aur google py trah trah k nikl aty hain .. So mjhy kkoi aitraz nhi tha
 
  • Like
Reactions: Angela
Top