Bigra Mood

  • Work-from-home

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,183
3,477
1,313
Dubai
😭 😭 😭

اسی لئے تو ہم نے وعدہ پہلے لیا تھا اور بات بتائی ہی نہیں تھی
کہ عین وقت پہ بتائیں گے۔

اینجلا میڈم ٹھیک کیا تھا نا ہم نے؟؟؟؟
mujhey nahi lagta ye deal aur ye business shuru ho ga kabhi 🤭
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپ نے ڈرا دیا اپنی ہونے والی شاگرد کو، اب ڈیل آگے کیسے بڑھے گی؟
ہم کوئی ہتھوڑا گروپ کے سربراہ ہیں جو ڈرائیں گے اینجلا کو؟

ذرا آ کر بتائیے کہ آپ ہم سے ڈرتی ہیں یا ہمیں ڈراتی ہیں دھمکیاں دے دے کر@Angela
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,183
3,477
1,313
Dubai
ہم کوئی ہتھوڑا گروپ کے سربراہ ہیں جو ڈرائیں گے اینجلا کو؟

ذرا آ کر بتائیے کہ آپ ہم سے ڈرتی ہیں یا ہمیں ڈراتی ہیں دھمکیاں دے دے کر@Angela
hmmm, ab to @Angela ke go-ahead deney par hi deal aagey barrh sakti hae... 🤔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
hmmm, ab to @Angela ke go-ahead deney par hi deal aagey barrh sakti hae... 🤔
😭 😭 😭 😭 😭


شاید ڈیل قسمت میں ہی نہیں کیونکہ اینجلا میڈم تو اپنے بھائی کی ہاں میں ہاں ملائیں گی نا
بے اختیار اک شعر یاد آیا اپنی ڈیل کے ملتوی ہونے پر۔۔۔

تو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں
اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے الجھ جاتی ہیں


lol_zps256a6507.gif
lol_zps256a6507.gif
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,183
3,477
1,313
Dubai
😭 😭 😭 😭 😭


شاید ڈیل قسمت میں ہی نہیں کیونکہ اینجلا میڈم تو اپنے بھائی کی ہاں میں ہاں ملائیں گی نا
بے اختیار اک شعر یاد آیا اپنی ڈیل کے ملتوی ہونے پر۔۔۔
Deal to abhi bhi ho sakti hae, sara pesa to aap hi ke pass hae...
lekin dono parties ka agree karna bhi to zaroori hae na 🙄
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
آہم آہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ اپنے کیوی بھیااااااااا کہاں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
@Kavi
فینٹیسی بھی نظر نہیں آ رہیں۔۔۔
@Fantasy
آجاؤ بھئی۔۔۔کچھ موڈ بہتر کرنے کا بندوبست ہو ۔۔۔ :( مِین ہاسیاں کھیڈیاں😐😉۔
Aa gai
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
@shehr-e-tanhayi @Angela aur @Fantasy , aap teeno sey mein aek sawal kar raha hoon...
aek sheir ki shakl mein, aap ney mujhey is ka jawab dena hae sheir hi ki zubaan mein...
lekin ziada se ziada aek qit'aa, poori ghazal nahi. Mujhey jis ka jawab pasand aaey ga...
mein us ki nishaan'dahi karoon ga, phir wo agla sawaal poochey ga. Theek hae?
Ye raha mera sawal:

نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں، اور بال بناؤں کس کے لیئے
وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا، میں باہر جاؤں کس کے لیئے
Huuuuun.. good question
I'm late
 
Top