ڈاکٹر صاحب ،یہ چیز کتنے کی آتی ہے؟

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
میاں بیوی ایک ڈاکٹر کے پاس گئے ۔بیوی کو بخار تھا
ڈاکٹر نے ٹمپریچر لینے کے لئے تھرمامیٹر نکالا
اور بیوی کے منہ میں رکھ کر کہا: کچھ دیر منہ بند رکھیے گا
خاوند پاس کھڑا دیکھ رہا تھا ۔
وہ کچھ سوچ کر بولا
ڈاکٹر صاحب ،یہ چیز کتنے کی آتی ہے؟
 
Top