ایک آدمی پہلی مرتبہ ہوائی جہاز میں بیٹھا تھا- ہوائی جہاز سے نیچے دیکھ کر اس نے اپنے برابر بیٹھے ہوئے آدمی سے کہا- "بهائ صاحب دیکهئے تو- یہ آدمی تو بالکل چیونٹیوں جیسے معلوم ہو رہے ہیں-" یہ سن کر برابر والے نے کہا- "جی حضرت! آپ ہیں کس خیال میں، یہ واقعی چیونٹیاں ہیں- ہوائی جہاز ابھی اڑا ہی نہیں