BAIT BAZI- Feb 2021

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
‏ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں
‏تیری آواز میں کوئی تو پکارے ہم کو

‏تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے
‏اچھے لگتے ہیں ترے بعد خسارے ہم کو!
کوئی ٹھکرائے چاہت کو تو ہنس کر سہہ لینا
محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی
 

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
کہوں کس سے قصۂ درد و غم، کوئی ہمنشیں ہے نہ یار ہے
جو انیس ہے تری یاد ہے، جو شفیق ہے دلِ زار ہے
ہے یوں تو میرے رقیبوں میں اختلاف بہت
میرے خلاف مگر اتحاد کتنا ہے
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
حُسن کا بپھرا ہُوا ہے اک سمندر
اور کنارے پر مَیں تشنہ لب کھڑا ہوں
ہم ہیں رسواِ کن دلی و لکھنؤ ، اپنی کیا زندگی اپنی کیا آبرو
میر دلی سے نکلے گئے لکھنؤ، تم کہاں جاؤ گے، ہم کہاں جائیں گے


جون ایلیا
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
ہزاروں موسموں کی حکمرانی ھے میرے دل پر
وصی میں جب بھی ہنستا ھوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ھیں
ہے عجب طورِ حالتِ گریہ کہ مژہ کو نمی سے خطرہ ہے
حال خوش لکھنو کا دلّی کا بس انہیں مصحفی سے خطرہ ہے
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
ہم دونوں نے باری باری اک اک عہد نبھانا تھا
باری باری بھول گئے ہیں اپنی اپنی باری کو

زین شکیل
کس قدر دور سے لوٹ کر آئے ہیں یوں کہو عمر برباد کر آئے ہیں

تھا سراب اپنا سرمایۂ جستجو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
کس قدر دور سے لوٹ کر آئے ہیں یوں کہو عمر برباد کر آئے ہیں

تھا سراب اپنا سرمایۂ جستجو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
گماں نہ کر کہ مجھے جراَتِ سوال نہیں
فقط یہ ڈر ہے تجھے لاجواب کر دوں گا
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
Chalo na sath chalty hain samunder k kinary tak
Kinary per he dekhen gy kinara koun krta hy
تم کسی اور کیلئیے ہو گی سمندر حسن
شاباش
ایک بار رولز پڑھ لیں اچھے سے
 
Last edited by a moderator:

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
Tumhary sath dekhi the wagarna zindagi hum ko
Na tab mehsos hoti the na ab mehsos hoti hy
حُسن کامِل ہے تِرا،اور بھی کامِل ہو جائے
میری گُستاخ نِگاہی بھی جو شامل ہو جائے
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
اے شمع، ہم سے سوزِ محبّت کے ضبط سیکھ
کمبخــت، ایک رات میں ســـاری پگھـــل گئی
گِنو نہ زَخم، نہ دِل سے اَذِیَّتیں پُوچھو
جَو ہَو سَکے تَو حَرِیفوں کی نِیَّتیں پُوچھو


ہَوا کی سَمت نہ دیکھو،اُسے تَو آنا ہے
چَراغِ آخِرِ شَب سے وَصِیَّتیں پُوچھو
 
Status
Not open for further replies.
Top