چکن چنکس

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,480
5,522
1,313
Lahore,Pakistan
چکن چنکس

اجزاء:ویجی ٹیبل آئل3-4کپ،بیکنگ پائوڈر ایک چائے کا چمچ،بیکنگ سوڈا ایک چائے کا چمچ،میدہ دو کپ،تارا چسکا مصالحہ دو چائے کے چمچ،چکن بریسٹ500گرام،انڈا مکس ایک انڈا اور چار کھانے کے چمچ پانی

ترکیب:پہلے چکن بریسٹ کو چھوٹے چھوٹے چنکس میں کاٹ کر تارا چسکا مکس میں میری نیٹ کریں۔اب میدے میں مکس کر کے بیکنگ پائوڈر اور بیکنگ سوڈا چھڑک کر مکس کرے،پھر چکن چنکس کو انڈے کے مکسچر میں ڈِپ کر کے میدے کے مکسچر میں کوٹ کریں۔پین میں تیل گرم کر کے چکن چنکس کو فرائی کریں،یہاں تک کہ دونوں سائیڈ تَل جائیں۔آخر میں چکن چنکس پر تارا چسکا مصالحہ چھڑک کر سرو کریں۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?