Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
سحر میں مانگی تھی جو دعائیں ستارے ان کے گواہ ٹھہرے
جو قسمتوں میں لکھے نہیں تھے، وہ خواب سارے گناہ ٹھہرے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ میرا آخری جزیرہ تھا
رات جو آنسووں میں ڈوب گیا
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جانے کس عمر میں جائے گی یہ عادت اپنی
روٹھنا خود سے تو اوروں سے الجھتے رہنا
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
تو ایسی شکل بنا کہ لگے تو ہجر میں ہے
یہ کیا کہ پیٹ کے ہر ایک کو بتانا دوست
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

صف ماتم پہ جو ہم ناچنے گانے لگ جائیں
گردش وقت! تِرے ہوش ٹھکانے لگ جائیں🤐۔

وہ تو وہ اس کی معیت میں گزارا ہوا پل
جو بھلائیں تو بھلانے میں زمانے لگ جائیں🥺۔

مِرے قادر! جو تو چاہے تو یہ ممکن ہو جائے
رفتگاں شہر عدم سے یہاں آنے لگ جائیں😓۔

بزم دنیا سے چلوں ایسا نہ ہو سب مِرے یار
ایک ایک کر کے مجھے چھوڑ کے جانے لگ جائیں🥺۔

خواہش وصل! تِرا کیا ہو جو ہم سال بہ سال
عشرۂ سوزِ غم ہجر منانے لگ جائیں🥺۔

ہم سمجھ پائے نہ فرتاشؔ مزاج خوباں
دل چرائیں تو کبھی آنکھیں چرانے لگ جائیں🙄۔

 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

منسوب چراغوں سے اور طرف دار ہںوا کے
تم لوگ منافق ھو اور منافق بھی بلا کے

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

ملنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون
پھر یوں ہوتا ھے کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے

 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

کچھ تو لطیف ہوتیں گھڑیاں مصیبتـوں کی
تم ایک دن تو ملتے دو دن کی ذنـدگی میـں

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پتھر ہیں سبھی لوگ کریں بات تو کس سے
اس شہر خموشاں میں صدا دیں تو کسے دیں
 
  • Like
Reactions: Angela
Top