چٹاگانگ ٹیسٹ: افغانستان نے میزبان بنگلا دیش کو 224 رنز سے ہرا دیا

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,480
5,522
1,313
Lahore,Pakistan
چٹاگانگ ٹیسٹ: افغانستان نے میزبان بنگلا دیش کو 224 رنز سے ہرا دیا
115936

چٹاگانگ ٹیسٹ میں ناتجربہ کار افغانستان نے میزبان بنگلا دیش کو 224 رنز سے ہرا کر بڑے بڑوں کے لیے خطروں کی گھنٹی بجا دی۔ کپتان راشد خان مین آف دی میچ قرار پائے۔


سیریز کے واحد ٹیسٹ میچ میں مہمان افغانستان نے تین بیالیس کے بعد دو سو ساٹھ رنز بنا کر بنگال ٹائیگرز کو تین سو اٹھانوے رنز کا ہدف دیا۔ دوسری اننگز میں میزبان کھلاڑیوں کی تجربہ کاری جواب دے گئی۔ 173 رنز پر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔


بارش سے متاثرہ میچ میں لیگ سپنر راشد خان بلے بازوں کو تگنی کا ناچ نچاتے رہے۔ میچ میں گیارہ شکار کیے اور مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کیا۔ ٹیسٹ سٹیٹس ملنے کے بعد تین میں دوسرا میچ جیتنے والے افغان ٹیم نے دنیا کرکٹ کو چیلنج کر دیا۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?