چند اچھے لطیفے

  • Work-from-home
Sep 20, 2008
28
20
0
چند اچھے لطیفے
دو دوست
ایک دوست دوسرے دوست سے، یار میں چوہا بننا چاہتا ہوں
دوسرا دوست اللہ خیر کرے، بھئی تم کیوں چوہا بننے لگے؟
پہلا دوست، یار میری بیوی چوہے سے بڑا ڈرتی ہے اس لیئے میں چوہا بننا چاہتا ہوں؟!!!!!!!!!
دو پاگل:
ایک پاگل دوسرے پاگل سے: اگر تم نے مجھے بتا دیا کہ میری جھولی میں کیا ہیں، تو وہ سارے انڈے تمہارے! اور اگر تم نے ان انڈوں کی تعداد بتادی تو وہ ایک درجن انڈے تمہارے، اور اگر تم نے یہ بتادیا کہ وہ انڈے کس کے ہیں تو یقین جانو وہ پوری کی پوری مرغی تمہاری!
دوسرا پاگل، بہت سوچتے ہوئے کہتا ہے کہ یار ایک تو تم نے بہت ہی مشکل سوالات کیئے ہیں اس لیئے تم مجھے کچھ سوچنےکا موقع تو دو!!!!!
 
Top