چلو اک اور دنیا میں

  • Work-from-home

ZartashiaAli

Newbie
Mar 25, 2011
25
12
0
Karachi




چلو اک اور دنیا میں

تمھارے ساتھ چلتے ہیں ..

جہاں حالات کچھ بی ہوں

مگر ہم ساتھ رہتے ہوں

جہاں موسم کوئی بھی ہو

جدائی کا نہ ہو لیکن

جہاں چاند بھی تم ہو

جہاں سورج , ہوا , روشنی

خوشبوؤں کا , رنگ تم سے ہو

جہاں پر دل دھڑکنے کا

ہر اک احساس تم سے ہو

جہاں پر میرے جینے کی

ساری اس تم سے ہو

چلو اک اور دنیا میں ,

تمھارے ساتھ چلتے ہیں
 
  • Like
Reactions: engr58
Top