پیروں کے ناخنوں کی فنگس سے نجات میں مددگار ٹوٹکے

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,295
7,298
1,313
Lahore,Pakistan
پیروں کے ناخنوں کی فنگس سے نجات میں مددگار ٹوٹکے
116591

پیروں کی انگلی میں فنگس بہت عام مرض ہے تاہم اچھی بات یہ ہے کہ چند گھریلو ٹوٹکے ایسے ہیں جو اس حوالے سے مددگار ثابت ہو سکتے ہیں، جن کی سائنس بھی تصدیق کرتی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وکس ہر جگہ دستیاب عام چیز ہے جس میں موجود اجزا جیسے یوکلپٹس آئل اور کافور ناخنوں کے فنگس کے علاج میں بھی ممکنہ طور پر مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ ٹی ٹری آئل فنگس کش اور جراثیم کش خصوصیات رکھتا ہے۔ اوریگانو آئل میں موجود اجزا فنگل اور جراثیم کش ہوتے ہیں۔

زیتون کے پتوں کا ایکسٹریکٹ فنگل، جراثیم کش ہوتا ہے۔ زیتون کا تیل اور سورج مکھی کا تیل ناخنوں کے فنگس کیلئے کسی فنگل کش مرہم سے زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔ سرکے کو بھی ناخنوں کی فنگس کے علاج کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ لسٹرین میں مختلف اجزا جیسے مینتھول، تھیمول اور یوکلپٹس موجود ہوتے ہیں جو جراثیم اور فنگل کش ہوتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ یہ پیروں کے ناخنوں کی فنگس کیلئے ایک مقبول ٹوٹکا ہے۔ لہسن جراثیم اور فنگل کش خصوصیات رکھتا ہے تو ممکنہ طور پر لہسن سے بھی فنگس کا علاج کیا جا سکتا ہے۔
 

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,436
11,253
713
Zabardast aur asaan elaaj
 
Top
Forgot your password?