پہلا پاکستانی

  • Work-from-home

ayaz_sb

Newbie
May 22, 2009
448
389
63
45
Saudi Arab

استاد (شاگرد سے) بتاؤ دنیا کا پہلا انسان کون تھا؟
شاگرد: حضرت آدم علیہ السلام
استاد: شاباش!
مگر یہ بتاؤ ان کی Nationality کیا تھی؟

شاگرد: پاکستانی
استاد : وہ کیسے؟
شاگرد: ان کے پاس گھر نہیں تھا، ان کے پاس کپڑے نہیں تھے، ان کے پاس آٹا نہیں تھا، ان کے پاس بجلی نہیں تھی، ان کے پاس گیس نہیں تھی مگر پھر بھی وہ زندہ تھے۔

 
Top