آپ کا کیا خیال ہے؟

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
ایک طرف گھر کی عورت ہے جو سبزی چھیلتی ہے، کاٹتی ہے، مصالحہ پیستی ہے، کھانا بناتی ہے، اور شوہر پیش کرتی ہے.
پھر برتن دھوتی ہے اور جھاڑو لگاتی ہے۔ بچوں نہلاتی ہے دھولاتی ہے، پمپر تبدیل کرتی ہے یعنی گھر کے سارے کام کرتی ہے اور سانس لینے تک کی فرست نہیں ہوتی جبکہ ۔
دوسری طرف مرد حضرات، کھانا کھاتا ہے، اطمینان سے بیٹھتا ہے، ٹیلی ویژن دیکھتا ہے، لمبی لمبی سانس اندر باہر کرتا ہے،آرام سے سوتا ہے اور دفتر چلا جاتا ہے.
یعنی عورت کا کام مرد اور مرد کا کام عورت نہیں کر سکتی. میرا خیال ہے کہ
"اگر پیار و محبّت سے دونو ایک دوسرے کا کام کرنے لگے تو "تصویر کی زبان صحیح ہے
آپ کا کیا خیال ہے؟
 
Last edited by a moderator:

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
السلام و علیکم
ہمارے خیال میں تصویر ہٹا دینا بہتر تھا جو ہم نے کیا۔
رہی بات کہ جس مقصد کے لئے آپ نے یہ تھریڈ سٹارٹ کیا ہے۔ تو آپ کی سوچ قابلِ تعریف ہے۔ یہ معاشرے کا ایک اہم پہلو ہے جس کی طرف آپ نے متوجہ کیا۔ شکر گزار ہیں کہ عورتوں کے حقوق کے بارے کوئی اتنی گہری سوچ رکھتا ہو۔
اچھے اور سلجھے ہوئے لوگ اس بات کو سمجھتے ہیں اور عمل بھی کرتے ہیں۔

ویسے کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو مرد کے گھر کے کام کرنے کو زن مریدی میں شمار کرتے ہیں۔
اس بارے آپ کی ذاتی رائے کیا ہے؟

آپ لوگ بھی اس پر رائے کا اظہار کر سکتے ہیں کیونکہ یہ ہمارے معاشرے کا ایک کُھلا تضاد ہے۔
اگر کوئی بتانا چاہے تو بتا بھی سکتا ہے کہ ان کے آس پاس کے لوگوں میں کیسے لیا جاتا ہے اس بات کو۔

@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela @St0rm @Armaghankhan
 
Sahil_

♡ MysTerious ♡
TM Star
Nov 28, 2013
2,233
226
1,163
mard aur aurat donu k barabr k haqooq hai bas khush naseeb wo mian biwi hai ju ek dosry k haqooq ko samjhy aur us ky mutabiq life guzary ... ek dosry k sath compromise kary apne achay bury donu adat k sath ek dosry k accept kary ... na aurat k ghar dari asan hai aur na mard k bahar k mushakat o mazdori ....
 
Last edited:

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land

That's true sirf aurat hi nhi mard bechara b that jata hai orat kbhi to ghr men araam se baithti hai lekin mrd bechara musalsal kaam krta hai duty off honay tak. Jub ghr aata hai tab rest krta hai.
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
mard aur aurat donu k barabr k haqooq hai bas khush naseeb wo mian biwi hai ju ek dosry k haqooq ko samjhy aur us ky mutabiq life guzary ... ek dosry k sath compromise kary apne achay bury donu adat k sath ek dosry k accept kary ... na aurat k ghar dari asan hai aur na mard k bahar k mushakat o mazdori ....
بالکل درست کہہ رہے ہیں آپ۔
عملی زندگی اگر مل جل کر گزاری جائے تو آسان ہو جاتی ہے۔
اور حقوق و فرائض کو سمجھنا اور خلوصِ دل سے ادا کرنا ان رشتوں کی اولین ضرورت ہے۔

ہم چاہتے ہیں کہ باقی لوگ بھی اس تھریڈ پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ ضروری نہیں ہے کہ وہ تھریڈ سے متفق ہوں۔ مخالف ہونے کی صورت میں بھی اظہارِ رائے ہونا چاہئیے۔

@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela @St0rm @Armaghankhan
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Nice topic siso hmari family men b chnd aisay log mojood hen jo is baat ko bura smjhtay hen. Lekin Hmaray saray prosi ghr k saray kaam khud krtay hen begmaat sirf rest krti hen 😀 😀 😀
پہلی بات تو یہ کہ یہ تھریڈ ہمارے تفریح میلہ کے
نے انجانے میں ہی سٹارٹ کر دیا ہے۔ ہم نے اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کی ہے کہ مل جل کر کچھ سیکھ سکیں ایک دوسرے سے۔ @Blue-Black

ہمارے گھر میں بھی ایسا ہی ہے کہ مل جل کر کام کرتے ہیں۔ یہ نہیں کہ سارا بوجھ ایک دوسرے پہ ڈالا ہو۔

یہ بیگمات کے آرام والی بات کیا خوب کہی آپ نے۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
That's true sirf aurat hi nhi mard bechara b that jata hai orat kbhi to ghr men araam se baithti hai lekin mrd bechara musalsal kaam krta hai duty off honay tak. Jub ghr aata hai tab rest krta hai.
بالکل درست
مرد کی کمائی ہی تو گھر کی تمام سہولیات مہیا کرتی ہے۔
اپنی اپنی جگہ دونوں کی مشقت کم نہیں ہے۔
 
  • Like
Reactions: minaahil

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
پہلی بات تو یہ کہ یہ تھریڈ ہمارے تفریح میلہ کے
نے انجانے میں ہی سٹارٹ کر دیا ہے۔ ہم نے اس کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کی ہے کہ مل جل کر کچھ سیکھ سکیں ایک دوسرے سے۔ @Blue-Black

ہمارے گھر میں بھی ایسا ہی ہے کہ مل جل کر کام کرتے ہیں۔ یہ نہیں کہ سارا بوجھ ایک دوسرے پہ ڈالا ہو۔

یہ بیگمات کے آرام والی بات کیا خوب کہی آپ نے۔
?انجانے میں ہی سٹارٹ کر دیا ہے
کہنا کیا چہ رہی ہیں؟
 
Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
السلام و علیکم
ہمارے خیال میں تصویر ہٹا دینا بہتر تھا جو ہم نے کیا۔
رہی بات کہ جس مقصد کے لئے آپ نے یہ تھریڈ سٹارٹ کیا ہے۔ تو آپ کی سوچ قابلِ تعریف ہے۔ یہ معاشرے کا ایک اہم پہلو ہے جس کی طرف آپ نے متوجہ کیا۔ شکر گزار ہیں کہ عورتوں کے حقوق کے بارے کوئی اتنی گہری سوچ رکھتا ہو۔
اچھے اور سلجھے ہوئے لوگ اس بات کو سمجھتے ہیں اور عمل بھی کرتے ہیں۔

ویسے کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو مرد کے گھر کے کام کرنے کو زن مریدی میں شمار کرتے ہیں۔
اس بارے آپ کی ذاتی رائے کیا ہے؟

آپ لوگ بھی اس پر رائے کا اظہار کر سکتے ہیں کیونکہ یہ ہمارے معاشرے کا ایک کُھلا تضاد ہے۔
اگر کوئی بتانا چاہے تو بتا بھی سکتا ہے کہ ان کے آس پاس کے لوگوں میں کیسے لیا جاتا ہے اس بات کو۔

@Sahil_ @Kavi @Siyaah_Posh @Shiraz-Khan @Fantasy @فہد @Evergreen2021 @minaahil @Blue-Black @sonofaziz @Aaylaaaaa @Angela @St0rm @Armaghankhan
main to shroo se hi 100% ittefaq karta hoon,woh baat aur hai ke kisikikhidmat karne kamouqa nahi mila😂🤣🤣
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
?انجانے میں ہی سٹارٹ کر دیا ہے
کہنا کیا چہ رہی ہیں؟
انجانے میں اس طرح کہ
آپ کا یہ مقصد تو نہیں تھا نا کہ اس پر بات چیت یا بحث وغیرہ ہو۔

ورنہ تو جو لہنگے والا تھریڈ سٹارٹ کیا تھا اس پر بھی اچھی خاصی بات چیت ہو سکتی تھی۔
کچھ ٹاپک ایسے ہوتے ہیں جن پر بات کر کے اور آپس میں تبادلہ خیال کر کے اچھی چیزیں سیکھی جا سکتی ہیں۔

نہیں؟؟؟؟
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
انجانے میں اس طرح کہ
آپ کا یہ مقصد تو نہیں تھا نا کہ اس پر بات چیت یا بحث وغیرہ ہو۔

ورنہ تو جو لہنگے والا تھریڈ سٹارٹ کیا تھا اس پر بھی اچھی خاصی بات چیت ہو سکتی تھی۔
کچھ ٹاپک ایسے ہوتے ہیں جن پر بات کر کے اور آپس میں تبادلہ خیال کر کے اچھی چیزیں سیکھی جا سکتی ہیں۔

نہیں؟؟؟؟
yes but lahnga kahan seaa gaya?
us par bhi baat hojaye to koi mozaiqa nahi hai,kar den sab ko tag,don bro kobhikar dijiye ga😂
aakhir ko unhon ne bhi lahnga silwana hoga
 
  • Like
Reactions: minaahil

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
بالکل درست
مرد کی کمائی ہی تو گھر کی تمام سہولیات مہیا کرتی ہے۔
اپنی اپنی جگہ دونوں کی مشقت کم نہیں ہے۔
Lekin aaj kl ki zyada tar orton ka khyal yahi hai k Mard ka kaam km hotta hai or orton ka zyada. Allah sub ko qadar krnay wali orten or qadar krnay walay mrd naseeb kray tabhi ghr ka skoon brqraar rehta hai
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
main to shroo se hi 100% ittefaq karta hoon,woh baat aur hai ke kisikikhidmat karne kamouqa nahi mila😂🤣🤣
خدمت کا موقعہ وقت آنے پر ملتا ہے۔۔۔۔۔ آپ تو ابھی تک بچہ کہلواتے ہو خود کو۔۔۔۔ پھر جلدی کاہے کی۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
yes but lahnga kahan seaa gaya?
us par bhi baat hojaye to koi mozaiqa nahi hai,kar den sab ko tag,don bro kobhikar dijiye ga😂
aakhir ko unhon ne bhi lahnga silwana hoga
کوریکشن پلیز

لہنگا نہیں لہنگے والا تھریڈ
 
  • Like
Reactions: Blue-Black
Top