Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم نے جانا تو ہم نے یہ جانا
جو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
خفا ہیں ، پھر بھی آ کر چھیڑ جاتے ہیں تصوّر میں
ہمارے حال پر کچھ مہربانی ، اب بھی ہوتی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
شدید دُکھ تھا اگرچہ تری جُدائی کا
سِواہے رنج ہمیں تیری بے وفائی کا
تجھے بھی ذوق نئے تجربات کا ہو گا

ہمیں بھی شوق تھا کُچھ بخت آزمائی کا
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

لیکر چلے تھے ہم جنہیں جنت کے خواب تھے
پھولوں کے خواب تھے وہ محبت کے خواب تھے
لیکن کہاں ہے ان میں وہ پہلی سی دلکشی


 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

اُسے خبر ہی نہیں تھی کہ تیز بارش میں
طویل رنجشوں پر گفتگو نہیں کرتے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہرے پیڑوں کو ڈھانے آ گئی ہے
ہوا، آنکھیں دِکھانے آ گئی ہے

یہ کیسی عارفانہ موت آئی
زمیں چادر چڑھانے آ گئی ہے

پرندے، بن سنور کر جا رہے ہیں
یہ دنیا کس دہانے آ گئی ہے

نمازِ حق ادا کرتے ہیں ، آؤ!
اذاں ہم کو بُلانے آ گئی ہے

محبت اِستخارہ کر چُکی جب
ہمیں کیوں آزمانے آ گئی ہے؟

جنابِ من! اُٹھیں اور اُٹھ کے دیکھیں
شبِ ہجراں رُلانے آ گئی ہے

رِدائے میرؔ اُوڑھے سو گئے کیا؟
غزل تم کو جگانے آ گئی ہے
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

کوئی تردید کا صَدمہ ھے نہ اَثبات کا دُکھ
جب بچھڑنا ھی مقدر ھے تو کس بات کا دُکھ
میز پر چائے کا بھاپ اُڑاتا ھُوا کپ
اور ساتھ رَکھا ھے نہ ھونے والی ملاقات کا دُکھ

 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پھر جیب کو حوس ہے کہ ہو، یوں وہ تار تار
ممنُونِ بخیہ گر نہ طبیعت ہُوا کرے

پھر گرم آہِ شعلہ فشاں ہے دلِ حزیں
پھر گریہ چاہتا ہے کہ طُوفاں بَپا کرے
😣
 
  • Like
Reactions: Fantasy
Top