News پشاورہائیکورٹ کا بوری بند لاشیں ملنے پر از خود نوٹس ، حکومت سے وضاحت طلب

  • Work-from-home

waqas naseer

Super Star
Dec 24, 2009
5,722
3,037
1,313
32
mardan
بوری بند لاشیں ملنے پر پشاور ہائی کورٹ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے صوبائی اور وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کرلی ہے فوٹو: فائل
پشاور: مختلف علاقوں سے بوری بند لاشیں ملنے کے بعد پشاورہائیکورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے حکومت سے وضاحت طلب کرلی ہے.
ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کے مختلف علاقوں سے مسلسل تشدد زدہ بوری بند لاشیں ملنے پر پشاور ہائی کورٹ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے صوبائی اور وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کرلی ہے ۔
گزشتہ روز پشاور کے علاقے داؤد زئی سے نوجوان کی لاش ملی پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نوجوان کو قتل کرنے کے بعد اس کا سر ساتھ لے گئے جبکہ چمکنی کے علاقے پشاور گارڈن سے بھی ایک شخص کی لاش ملی جسے نامعلوم افراد قتل کرنے کے بعد گارڈن میں پھینک کر فرار ہوگئے ،پولیس نے دونوں لاشیں قبضے میں لے کر مقدمہ درج کرلیا ہے۔
 
Top