پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہری دورواپس آگیا :آمنہ الیاس

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
9,141
9,232
1,313
Lahore,Pakistan
پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہری دورواپس آگیا :آمنہ الیاس


اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ فلم ’’باجی ‘‘کو سوچ سے زیادہ رسپانس ملا، پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہرا دور واپس آگیا
کراچی (سٹاف رپورٹر) اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ فلم ’’باجی ‘‘کو سوچ سے زیادہ رسپانس ملا، پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہرا دور واپس آگیا ،میں اپنے آپ کو اس حوالے سے خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی میں میرا بھی تھوڑا سا حصہ ہے ۔ آمنہ الیاس نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان فلم انڈسٹری میں اب معیاری اور اچھی فلمیں بن رہی ہیں،ڈرامہ و فیشن انڈسٹری میں میرے کام کو سراہا گیا اب فلم انڈسٹری میں بھی مجھ کو کامیابی ملی ہے جس کے لئے اپنے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں ۔


 
  • Like
Reactions: maria_1

shehr-e-tanhayi

ایسی محبت کیا کرنی جو نیند چرا لے آنکھوں سے
Co Manager
Jul 20, 2015
36,676
11,434
713
acha....

Thanx for sharing
 
Top
Forgot your password?