پائن ایپل سموتھی

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,480
5,522
1,313
Lahore,Pakistan
پائن ایپل سموتھی

اجزاء:کٹے پائن ایپل ایک کپ،دہی1/2کپ،اورنج جوس1/2کپ،شہد ایک کھانے کا چمچ،آئس کیوبز چند عدد

ترکیب:بلینڈر میں ایک کپ کٹے پائن ایپل ،1/2کپ دہی،1.2کپ اورنج جوس،ایک کھانے کا چمچ شہد اور چند آئس کیوبز ڈال کر بلینڈ کریں،یہاں تک کہ وہ سموتھ ہو جائے۔تیار ہو جانے پر فوراً سرو کریں۔


 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?