ٹیسٹ چیمپئن شپ پانچ روزہ میچز کی قدر و قیمت بڑھا دے گی:کین ولیم سن

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
4,164
4,143
1,313
Lahore,Pakistan
ٹیسٹ چیمپئن شپ پانچ روزہ میچز کی قدر و قیمت بڑھا دے گی:کین ولیم سن
115268

کیوی کپتان کین ولیم سن کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ پانچ روزہ میچوں کی قدر وقیمت کو بڑھا دے گی
گال(سپورٹس ڈیسک)کیوی کپتان کین ولیم سن کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ پانچ روزہ میچوں کی قدر وقیمت کو بڑھا دے گی کیونکہ ہر بار جب وہ کسی حریف کیخلاف میدان سنبھالتے ہیں تو مقابلے کا رجحان قائم رہتا ہے لیکن دو سالہ مدت میں فائنل تک رسائی کا پہلو اضافی دلچسپی کا باعث ہوگا جس سے کھیل میں نئی جان پڑ جائے گی۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?