Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اوہ نہیں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسا بھی سوری کرنے کی کیا بات تھی۔
ہم نے تو جان بوجھ کر آپ کی بات پکڑی اور بات سے بات بڑھاتے گئے۔

ہے نا اینجلا؟
ایسا ہی تھا نا؟
 
  • Like
Reactions: Kavi and Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
چاۓ1.jpg


چاۓ کا کپ ہاتھ میں تھامے
سوچ رہی ہوں
آہٹ ہو اور تم آ جاؤ
پیش کروں تُم کو چاۓ
اور یہ پوچھوں
دودھ،چینی،پتی سب برابر ہے نا؟
چُسکی لے کر تُم چائے کی
جھٹ سے بولو
ہے تو تمہارے مزاج سی کڑوی
پیوں گا مگر خوشی خوشی
کہ کڑواہٹ کو کڑواہٹ مار دیتی ہے


بگڑے موڈ میں موڈ اچھا کرنے کا واحد نسخہ چائے۔۔۔۔۔
تو پیتی نہیں ہیں اس لئے @Angela
محترم آپ کپ پکڑئیے۔۔۔ گرم ہے ابھی @Kavi
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
🤣🤣🤣اچھی محفل جمی آج کی۔۔۔ مگر تشنگی باقی

اور ہماری طرف سے


نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی

۔۔چار بجے تک جو لافیں ماری تھیں وہ؟؟؟ہیں دسو بھلا؟
کچھ زیادہ نہیں ہو گیا۔۔۔رات صرف آپ کی خآطر ہم آفلائن ہوئے۔۔کہ چلیں آپ تو آرام کریں۔۔۔
ہم نے تو بعد میں کچن کا رخ کیا ایک مگ چائے بنائی اور اس کے بعد ٹھنڈے ٹھنڈے موسم میں چہل قدمی ساتھ میں تیری یاد 🤭۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
View attachment 115255

چاۓ کا کپ ہاتھ میں تھامے
سوچ رہی ہوں
آہٹ ہو اور تم آ جاؤ
پیش کروں تُم کو چاۓ
اور یہ پوچھوں
دودھ،چینی،پتی سب برابر ہے نا؟
چُسکی لے کر تُم چائے کی
جھٹ سے بولو
ہے تو تمہارے مزاج سی کڑوی
پیوں گا مگر خوشی خوشی
کہ کڑواہٹ کو کڑواہٹ مار دیتی ہے


بگڑے موڈ میں موڈ اچھا کرنے کا واحد نسخہ چائے۔۔۔۔۔
تو پیتی نہیں ہیں اس لئے @Angela
محترم آپ کپ پکڑئیے۔۔۔ گرم ہے ابھی @Kavi
ارے لائیے ادھر۔۔ہم پی لیتے ہیں کبھی کبھار۔۔بھیا کے آنے تک تو چائے کا ذائقہ ویسے ہی خراب ہو جانا۔۔۔۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اوہ نہیں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسا بھی سوری کرنے کی کیا بات تھی۔
ہم نے تو جان بوجھ کر آپ کی بات پکڑی اور بات سے بات بڑھاتے گئے۔

ہے نا اینجلا؟
ایسا ہی تھا نا؟
آپ سے اختلاف کرنے کی جرات ہم کر سکتے ہیں؟؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
To aaj kis ka mood bigra hae is Bigra Mood thread mein? :)
ہمارا تو بالکل نہیں بگڑا۔۔۔۔ اگرچہ سارا دن کام کی تھکاوٹ ہوئی لیکن شکر ہے کہ اب اس بگڑا موڈ میں خیریت سے آ پہنچے ہیں۔

آپ سنائیے بہتر ہوا۔۔۔۔
چائے کی پیالی پی؟
اچھی تھی نا؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپ سے اختلاف کرنے کی جرات ہم کر سکتے ہیں؟؟
کر کے دیکھ لیجئے۔۔۔۔ ابھی گھر پہنچے۔۔۔ ابھی کوکو موکو کی بھی خبر نہیں لی۔
دماغ ہی خراب ہو گیا اس وقت۔
موڈ البتہ ٹھیک ہے۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ہمارا تو بالکل نہیں بگڑا۔۔۔۔ اگرچہ سارا دن کام کی تھکاوٹ ہوئی لیکن شکر ہے کہ اب اس بگڑا موڈ میں خیریت سے آ پہنچے ہیں۔

آپ سنائیے بہتر ہوا۔۔۔۔
چائے کی پیالی پی؟
اچھی تھی نا؟
Chalye sukhar hae achey mood waley bhi TM pe miltey hein :)
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Chalye sukhar hae achey mood waley bhi TM pe miltey hein :)
ہاں نا ۔۔۔ ملتے ہیں اچھے موڈ والے بھی ٹی ایم پر۔۔۔

بلکہ کبھی تو یوں بھی ہوتا ہے کہ موڈ بلکہ دماغ کسی وجہ سے تھوڑا کھسکا بھی ہو تو یہاں آ کر اپنی جگہ پہ آ جاتا ہے۔

ویسے ایک بات آپ نے نوٹ کی کہ یہاں زیادہ تر دکھی آتماؤں کا بسیرا ہے۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ji aesa hi hae, mein khud aek dukhi aatma hooN 🤭
دکھ تو ہر ایک میں رچا بسا ہوتا ہے۔
اس کے بغیر تو انسان کی تکمیل ہی نہیں شاید۔

لیکن جس لحاظ سے ہم نے یہ بات کہی ہے۔۔۔ اس میں یہ بات آپ پر لاگو نہیں ہوتی۔

صحیح یا غلط؟
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
دکھ تو ہر ایک میں رچا بسا ہوتا ہے۔
اس کے بغیر تو انسان کی تکمیل ہی نہیں شاید۔

لیکن جس لحاظ سے ہم نے یہ بات کہی ہے۔۔۔ اس میں یہ بات آپ پر لاگو نہیں ہوتی۔

صحیح یا غلط؟
غلط 🤭
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
hehe2.gif
hehe2.gif
hehe2.gif


مطلب کہ آپ نے منوا کے چھوڑنا ہے کہ آپ دکھی آتما ہیں؟

یا ہم ہی اپنی بات صحیح سے سمجھا نہیں پائے؟
دکھی ہونا الگ بات ہے اور واویلا کرنا الگ بات۔
اب آئی سمجھ؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
گیم کا کیا بنا؟

نئے کپڑے کیا ابھی استری کرنے کے لئے رکھے ہیں؟
 
Top