ویڈیوز سے پیسے کما کر ایک ارب کی عمارت خریدنے والی بچی

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
4,164
4,143
1,313
Lahore,Pakistan
ویڈیوز سے پیسے کما کر ایک ارب کی عمارت خریدنے والی بچی
1564355118380.jpeg


یوٹیوب پر ویڈیوز سٹریمنگ کے ذریعے کمائی کرنے میں کم عمر بچوں میں 7 سالہ امریکی بچہ ریان سب سے آگے ہے جس کی سالانہ کمائی تقریبا اڑھائی ارب روپے پاکستانی ہے۔


میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیوب پر ریان سے زیادہ جنوبی کورین بچی 6 سالہ بورام کے سبسکرائبر زیادہ ہیں اور حال ہی میں انہوں نے ایک ارب روپے سے زائد کی شاندار عمارت خرید کر سب کو حیران کردیا۔


بورام کے یوٹیوب پر دو مختلف چینلز ہیں اور ان کے دونوں چینلز کے مجموعی سبسکرائبرز کی تعداد 30 کروڑ سے زائد ہے اور ان کی ویڈیوز کو چند ہی دن میں لاکھوں بار دیکھا جاتا ہے۔

 
  • Like
Reactions: me-back and maria_1
Top
Forgot your password?