ویجی چکن پُلائو

intelligent086

TM Star
Nov 10, 2010
1,905
1,829
1,313
Lahore,Pakistan
ویجی چکن پُلائو

اجزاء:چکن1/2کلو،گاجر ایک عدد،ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،پانی دو گلاس،لہسن چھ جوئے،(چاول بنانے کے لیے) بھیگے باسمتی چاول1/2کلو،پیاز ایک عدد،چوپڈ گاجر دو عدد،مٹر ایک کپ،ٹماٹر دو عدد،ہلدی دو چائے کے چمچ،ہری مرچیں آٹھ عدد،نمک ایک چائے کا چمچ،تیل1/2کپ،گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

ترکیب:پتیلے میں تمام اجزاء کو ڈال کریخنی بنا لیں،پھر اسے چھان کر چکن کا گوشت ہڈیوں سے الگ کر کے نکال لیں۔چاول بنانے کے لیے پہلے تیل گرم کر کے اس میں گرم مصالحہ اور پیاز ڈال کر فرائی کر لیں۔اب گاجر ،مٹر،ٹماٹر،ہلدی،نمک اور ہری مرچ ڈال دیں،پھر چاول شامل کر کے مکس کر لیں۔اس کے بعد یخنی اور چکن ڈال کر ڈھکیں۔جب پانی خشک ہو جائے تو دَم پر رکھ دیں۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?