Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
پھر اس کے بعد مقدر سے ہار مانی گئی
جبین چوم کر کہا گیا خدا حافظ
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ایک سورج تھا کہ تاروں کے گھرانے سے اٹھا
آنکھ حیراں ہے، کیا شخص زمانے سے اٹھا
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہا سفر
ٹوٹی کہاں پہ جوتیاں, چھالے کہاں پڑے؟
کس موڑ پہ جناب کی ہمت نے دم دیا
صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میرے سکون کو برباد کون کرتا ہے
جو تو نہیں تو مجھے یاد کون کرتا ہے

ابھی تو میں نظر انداز کر رہا ہوں مجھے
یہ دیکھنا ہے میرے بعد کون کرتا ہے

یہ دیکھنے کو بھی جھوٹی خبر اڑاتا ہوں
کہ مر گیا تو مجھے یاد کون کرتا ہے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یہ دیکھنے کو بھی جھوٹی خبر اڑاتا ہوں
کہ مر گیا تو مجھے یاد کون کرتا ہے
آتا ہے کون کون میرے غم کو بانٹنے
محسن تو میری موت کی افواہ اڑا کے دیکھ🤞۔

آتا ہے کون کون ترے غم کو بانٹنے
زاہدؔ تو اپنی موت کی افواہ اڑا کے دیکھ

 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دل کے رونے سے ہے کیا جاتا، اسے رونے دو
اشک گر آنکھ سے ٹپکے تو وہ غم ہوتا ہے
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہمیشہ تو نہیں رہتے، چہرے نقابوں میں
سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہو نے پر
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
مٹی کی مورتوں کا ہے میلہ لگا ہوا
آنکھیں تلاش کرتی ہیں انساں کبھی کبھی
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,189
3,477
1,313
Dubai

وہ خوش کلام ہے ایسا کہ اس کے پاس ہمیں
طویل رہنا بھی لگتا ہے مختصر رہنا

 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میں نے دیکھا ہے ___، توڑ کر خود کو
اپنے اندر بھی ______ مَیں نہیں رہتا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم نغمہ سرا کچُھ غزلوں کے، ہم صُورت گر کچُھ خوابوں کے
‏بے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو، تو بتائیں کیا
 
Top