وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں سلمان اور قاسم کی کرکٹ میں انٹری؟

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,480
5,522
1,313
Lahore,Pakistan
وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں سلمان اور قاسم کی کرکٹ میں انٹری؟
115932

سلمان اور قاسم کی والدہ اور وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لگائی جانے والی سٹوری میں بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری کا عندیہ دیا۔


جمائما گولڈ سمتھ کی سٹوری میں دیکھا گیا کہ سلمان اور قاسم کرکٹ ڈریس میں میدان میں موجود ہیں۔ ایک اور تصویر میں وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان کو بلے اور پیڈ میں دیکھا گیا۔

115933

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹے سلیمان اور قاسم بھی والد عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں۔ ان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے دونوں بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری کا عندیہ دے دیا ہے۔
115934

جمائما گولڈ سمتھ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بیٹوں کی کرکٹ ڈریس والی تصاویر بھی جاری کی ہیں


ان تصاویر میں سلیمان اور قاسم کرکٹ ڈریس میں میدان میں موجود ہیں۔ ایک اور تصویر میں وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے سلیمان کو بلے اور پیڈ میں دیکھا گیا۔

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?