Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
a.jpg


میں چھوٹی سی اک بچی تھی
تیری انگلی تھام کے چلتی تھی
تو دور نظر سے ہوتی تو
🙁 میں آنسو آنسو روتی تھی
خوابوں کا اک روشن بستا
تو روز مجھے پہناتی تھی
جب ڈرتی تھی میں راتوں کو
تو اپنے ساتھ سلاتی تھی
ماں تو نے کتنے برسوں تک
اس پھول کو سینچا ہاتھوں سے
جیون کے گہرے رازوں کو
میں سمجھی تیری باتوں سے
میں تیری یاد کے تکیہ پر
اب بھی رات کو سوتی ہوں
ماں! میں چھوٹی سی اک بچی
تیری یاد میں اب بھی روتی ہوں . . . ! 😓۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

پِچھلا برس تو کھو گیا بیتے سمے کی دٌھند میں
حدِ نگاہ صِفر ہـــــــے, اَگلــــــے بـرس کـی خـیر ھو

 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پاؤں کے زخم دکھانے کی اجازت دی جائے
ورنہ رہگیر کو جانے کی اجازت دی جائے
🙏 ۔

اس قدر ضبط مری جان بھی لے سکتا ھے
کم سے کم اشک بہانے کی اجازت دی جائے😭
۔

کارِ دنیا مجھے مجنوں نہیں بننا لیکن
عشق میں نام کمانے کی اجازت دی جائے

پھر نہیں ھو گا مرا شہرِ خموشاں سے گزر
سوئے لوگوں کو جگانے کی اجازت دی جائے
😓۔

کوئی تریاق نہیں غم کے علاوہ غم کا
زھر میں زہر ملانے کی اجازت دی جائے
💔۔

دوغلے پن کا ھنر سیکھ لیا ھے میں نے
اب مجھے شہر میں آنے کی اجازت دی جائے

😓
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
پاؤں کے زخم دکھانے کی اجازت دی جائے
ورنہ رہگیر کو جانے کی اجازت دی جائے
🙏 ۔

اس قدر ضبط مری جان بھی لے سکتا ھے
کم سے کم اشک بہانے کی اجازت دی جائے😭
۔

کارِ دنیا مجھے مجنوں نہیں بننا لیکن
عشق میں نام کمانے کی اجازت دی جائے

پھر نہیں ھو گا مرا شہرِ خموشاں سے گزر
سوئے لوگوں کو جگانے کی اجازت دی جائے
😓۔

کوئی تریاق نہیں غم کے علاوہ غم کا
زھر میں زہر ملانے کی اجازت دی جائے
💔۔

دوغلے پن کا ھنر سیکھ لیا ھے میں نے
اب مجھے شہر میں آنے کی اجازت دی جائے

😓

Beautiful ghazal Angela 👏👍
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
"اگر تم, لوگوں کے دلوں میں یاد رہ گئے تو مرنے کے بعد بھی زندہ رہو گے۔
اگر آج بھی لوگ, تمہیں بھول گئے تو آج بھی مر سکتے ہو۔"
"زندہ وہ ہے جو دلوں میں زندہ رہے۔ مر وہ گیا جو فراموش کر دیا گیا۔"
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کبھی جو اُس سے ملاقات ہو اگر تیری
اُسے بتانا کہ میں اس کے اضطراب میں ہوں

پڑھوں میں کوئی بھی ناول تو ایسا لگتا ہے
کتاب مجھ پہ لکھی ہے، یا میں کتاب میں ہوں
@Mahen @shehr-e-tanhayi

کتاب زیست کا دارومدار تجھ پر ہے
سو اس کتاب کے جملہ حقوق تمہارے نام
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کتاب زیست کا دارومدار تجھ پر ہے
سو اس کتاب کے جملہ حقوق تمہارے نام
یہ کب ہوا؟🤔۔

کتاب زیست کا عنوان بن گئے ہو تم
ہمارے پیار کی دیکھو یہ انتہا صاحب

یہ کچھ ذیادہ ہی ہو گیا🤐۔
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

فٹ پاتھ پہ بیٹھے ہوئے طوطوں کی مدد سے
رُوٹھی ہوئی خوشیوں کا پتہ ڈھونڈتے ہیں لوگ

Kavi
 
  • Like
Reactions: Fantasy and Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لوگ جسے پڑھ کر "عمده" کہ کر گزر جاتے ہیں.
کسی کے درد کی، کرب کی تحریر ہوتی ہے :)
Kya huwa? Sad face kiuN?
ہماری آنکھیں اداس غزلوں کا قافیہ ہیں :(۔
ہمارا چہرہ پرانے وقتوں کی شاعری ہے :( ۔
 
Last edited:
  • Like
Reactions: Fantasy and Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Kisi ko dena ye mashwara k wo dukh bicharny ka bhool jaye
Aur esy lamhy mein apny aansu chupa k rakhna kamaal ye hy
 
  • Like
Reactions: Angela
Top