What Are U Thinking Now?

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جی ہم چلے گئے تھے۔۔۔ لیپ ٹاپ بند کر دیا تھا۔۔۔اور سیل فون دووووور چارجنگ پہ لگا دیا تھا کہ اب نہیں پکڑنا۔۔چاہے نیند آئے یا نہ۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کہ دن تو سارا مصروف ہی گزر گیا۔۔ مارکیٹ بھی جانا نہ ہو سکا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کہ دسمبر تو اپنے ٹائم پہ ہی گیا..اپنی مقررہ مدت کی تکمیل کے بعد
احساس کی بات کر رہے کہ جیسے پر لگا کے اڑ گیا۔ دن اور ہفتے تو اپنی مقررہ مدت سے ہی بیتے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہوں....
مصروفیت میں آتی ہے بے حد تمہاری یاد
فرصت میں تیری یاد سے فرصت نہیں ملتی
دنیا نے تیری یاد کی فرصت بھی چھین لی
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top