دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
سوچیے کہ اگر کسی کے واٹس ایپ سے یہ ڈیٹا جاری ہو گیا کہ
دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا!

جب سے واٹس ایپ کی اس پالیسی کا اعلان ہوا ہے کہ وہ صارفین کا ڈیٹا شیئر کر سکتا ہے سارے معاشرے میں ایک سراسیمگی
سی چھا گئی ہے۔ وہ ساسیں جو بہووں کے خلاف بیٹوں کو وٹس ایپ پر بھڑکاتی تھیں وہ الگ پریشان ہیں۔
وہ بہوئیں جو واٹس ایپ پر ساسوں کی شوہروں کو شکایتیں لگاتی تھیں، وہ الگ خوفزدہ ہیں۔ وہ بچے جو ماں باپ سے چھپ کر ناگفتہ بہ حرکتوں میں مصروف تھے ان پر خوف کا عالم طاری ہے۔
وہ نوجوان جو ’گڈ مارننگ جانو‘ کے پیغامات باقاعدگی سے بھیجتے تھے، ان پر الگ لرزہ طاری ہے۔ شادی شدہ مردوں کی حالت سب سے تشویش ناک ہے، وہ حضرات جو فون کو کبھی ہاتھ سے نہ چھوڑتے تھے، اب اسی منحوس فون کو ہاتھ لگاتے ہی ان کی جان نکل جاتی ہے۔
کچھ خواتین بھی پریشان ہیں کہ کہیں امریکہ والے کزن سے ’چیٹ‘ ہی نہ طشت از بام ہو جائے۔ چھپ چھپ کر ڈیٹیں مارنے والے اب توبہ تائب پر آ چکے ہیں۔ استغفار اور نماز ِتوبہ پڑھ رہے ہیں۔ جن کے کان ہمیشہ وٹس ایپ کال پر لگے ہوتے تھے اب وہ خود
"میوٹ " ہوچکے ہیں۔
1610969678262.png
 
Shakalaka

Newbie
Jan 16, 2021
18
5
3

وٹس اپ فیس بک بہت دیر سے اٹیچڈ ہیں

دیکھ کہ ڈیلیٹ کہ سوا بھی بہت کچھ ہے جو وٹس اپ پہ فیس بک پہ دیکھا بھی نہیں جاتا
اور کمپنی تک یہ میسج پہنچ جاتے کہ کسی نے یہ کیا

سہی جواب سانو کی

😭😭😂😂😂😂😭😭
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top