والدین کی خدمت فرض

  • Work-from-home

selfish_man

Senior Member
Oct 14, 2013
779
213
43
29
karachi
والدین کی خدمت فرض

قرآن میں ارشاد ہے کہ :

اور (اللہ کے حضور) عرض کرت رہو : اے میرے رب ! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت س شفقت سے) پالا تھا

الاسرا 17:24

صورت ابراہیم میں یوں ارشاد ہے:

اے ہمارے رب ! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو(بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہو گا

ابراہیم 14:41‌​
 
Top