سورۃ لقمان میں ارشاد باری تعالی ہے
" اور ہم نے انسان کو اس کے والدین کے بارے میں نیکی کا تاکیدی حکم فرمایا"
لقمان 14:31
پھر اس کے بعد خصوصیت کے ساتھ ماں کا ذکر کرتے ہوئے ارشاد فرمایا
"جسے اس کی ماں تکلیف پر تکلیف کی حالت میں اپنے پیٹ میں برداشت کرتی رہی" لقمان 14:31