واحد ٹیسٹ:افغانستان کے 342رنز بنگلہ دیش کی 194رنز پر 8وکٹیں گرگئی

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
5,480
5,522
1,313
Lahore,Pakistan
واحد ٹیسٹ:افغانستان کے 342رنز بنگلہ دیش کی 194رنز پر 8وکٹیں گرگئی
115867


واحد ٹیسٹ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے چار وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کو کھیل پر حکمران کردیا
چاٹوگرام(سپورٹس ڈیسک)واحد ٹیسٹ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے چار وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کو کھیل پر حکمران کردیا کیونکہ میزبان بنگلہ دیشی ٹیم 194 رنز پرآٹھ وکٹوں سے محروم ہو چکی ہے جس کی جانب سے مومن الحق ہی نصف سنچری بنا سکے ۔ ظہور احمد چودھری سٹیڈیم میںواحد ٹیسٹ کے دوسرے روز افغانستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 342رنزبناکر آؤٹ ہوئی

 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?