محبت جب دینے پہ آتی ہے تو دلوں کی سلطنت سونپ دیتی ہے

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
دل بڑا ہے تو کیا اب ہاتھوں سے نکلا جائے؟
محاورہ ہے۔۔۔ پیٹ میں داڑھی ہونا۔
جب چھوٹی عمر کے مرد بڑے بچوں جیسی باتیں کریں تو ان کے لئے کہا جاتا ہے۔
ہاتھوں سے نکلا جائے؟
samjha nahi
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاتھوں سے نکلا جائے؟
samjha nahi
آپ اردو سپیکنگ ہیں یا انگلش سپیکنگ؟

یہ علم و گیان کی باتیں ہیں جو سمجھ آنے میں تھوڑا ٹائم لیتی ہیں۔
کیا ہم نے کچھ غلط کہا؟ @minaahil
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
dono boli jaati hai ghar main
waise urdu speaking hoon, 😂 😂 😂 😂
kiyun koun puch rahi hai?
دونوں بولی جاتی ہیں تو پھر اردو کی سمجھ کیوں نہیں آتی۔
ہم نے اردو میں ہی تو بات کی تھی۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
sirf acha se kaam nahi chalega,justification deni paregi
آئے دن اس طرح کی پوسٹ کر کے آپ نے لڑکوں کے صابر ہونے کا ثبوت دے دیا ہے۔
تو بنتی ہی نہیں ہے۔ justificationہم سے
 
  • Like
Reactions: minaahil
Top