میں تنہائی کی محفل میں

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
میں تنہائی کی محفل میں
جب اُس کا نام لیتا ہوں
تو ہونٹوں پر
تبسم کی دھنک
لہرانے لگتی ہے
میں تنہائی کی محفل میں
جب اُس کو یاد کرتا ہوں
تو اک مانُوس سی خوشبُو
مجھے مہکانے لگتی ہے
وہ میرے دل میں رہتا ہے
میری آنکھوں میں بستا ہے
گلِ اُمید کی صورت
اور اِس اندھیر نگری کے
بہت سنسان راہوں پر
شبِ تاریک میں
خورشید کی صورت
-----
عبدالمطلب مقید

 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بہت خوب بھائی

لیکن ہماری محفل میں کب آپ نے اس کا نام لیا؟
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
بہت خوب بھائی

لیکن ہماری محفل میں کب آپ نے اس کا نام لیا؟
آپ قوتِ حافظہ کی کمی کا شکار تو نہیں پھر بھی اپنےنوکِ زبان پر ان کا نام تو رہتا ہی ہے
کروگے یاد باتیں تو کہو گے
کہ کوئی رفتۂ بسیار گو تھا
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپ قوتِ حافظہ کی کمی کا شکار تو نہیں پھر بھی اپنےنوکِ زبان پر ان کا نام تو رہتا ہی ہے
کروگے یاد باتیں تو کہو گے
کہ کوئی رفتۂ بسیار گو تھا
IsharoN IsharoN mein hi btaa diya hota bhai
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart
Top