Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 3, 2021 #27,361 میں نے اخلاص کے شیشے میں لہو پیش کیا پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے Reactions: Kavi
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,191 3,477 1,313 Dubai Dec 3, 2021 #27,362 Fantasy said: کس بات پر؟ Click to expand... meiN samjha aap kaho gi ہوں ں ں
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,191 3,477 1,313 Dubai Dec 3, 2021 #27,363 یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 3, 2021 #27,364 Kavi said: meiN samjha aap kaho gi ہوں ں ں Click to expand... Ahan
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 3, 2021 #27,365 میں ڈھونڈتا آیا ھُوں ۔۔۔ زندگی اپنی میں تم سے شوقِ مُلاقات میں نہیں آیا
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 3, 2021 #27,366 آسائش حیات تو مل جائے گی کہیں لیکن سکون دل تو مقدر کی بات ہے
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 3, 2021 #27,367 دھڑکن کی ڈگڈگی پر ہے کب سے محو رقص اے دل تو تھک کے گر یہ تماشہ ختم تو ہو
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 3, 2021 #27,368 پچھتائیں گے اک روز کڑی دھوپ پڑی تو یہ لوگ محبت کے شجر کاٹ رہے ہیں
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 3, 2021 #27,369 نیند کی گولیاں لے لیتے ہیں ورنہ ہم لوگ رات کے پچھلے پہر سانس نہیں لے پاتے Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 3, 2021 #27,370 وہ مجھے چھوڑ کے اک شام گئے تھے ناصر زندگی اپنی اسی شام سے آگے نہ بڑھی Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 3, 2021 #27,371 تم نے کب دیکھے ہیں وہ لمحے جو گزرتے ہی نہیں درد کی رات کسے کہتے ہیں؟ تمہیں کیا معلوم Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 3, 2021 #27,372 جی میں آتا ہے کہ اک بار تو چیخوں ایسے ساری دنیا کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 3, 2021 #27,373 میں تماشا ہوں مجھے دیکھ رہی ہے دنیا تم تو خالق ہو مجھے ڈھانپ کیوں نہیں دیتے Reactions: Angela
Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Dec 3, 2021 #27,374 لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے میں نے خود کو اداس پایا ہے Reactions: Angela and soul_snatcher
soul_snatcher TM Star Oct 19, 2014 3,231 369 1,183 Islamabad Dec 3, 2021 #27,375 لگتا ہے منیرؔ ایسا کہ کچھ بھول گئے ہیں، اِک بات جو ہے خواہش ِ اظہار سے آگے Reactions: Angela
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Dec 3, 2021 #27,376 اوّل تے کجھ شوق نہ کِسے، کون سخن اج سُندا؟ جے سُن سی تاں قصہ اُتلا، کوئی نہ رمزاں پُندا ۔ Reactions: soul_snatcher
Angela ♡~Loneliness Forever~♡ Administrator Apr 29, 2019 6,438 2,436 513 ♡~Dasht e Tanhayi~♡ Dec 3, 2021 #27,377 اماں نی دل اُڈ اُڈ جاندا ۔ ساہ ساہ تے رُگ بھریا جاندا۔ گل گل تے دل رون نوں کر دا۔ گھر دیاں کندھاں وَڈ وَڈ کھاون۔ اکلاپے دل کڈھ کڈھ کھاون۔ اماں نی کوئی دکھ نئیں سَلدا ۔ اماں نی کوئی وس نئیں چلدا ۔ اماں نی ایہ اکھ نئیں سُکدی ۔ اماں نی ایہ پِیڑ نئیں مُکدی ۔ Reactions: soul_snatcher
اماں نی دل اُڈ اُڈ جاندا ۔ ساہ ساہ تے رُگ بھریا جاندا۔ گل گل تے دل رون نوں کر دا۔ گھر دیاں کندھاں وَڈ وَڈ کھاون۔ اکلاپے دل کڈھ کڈھ کھاون۔ اماں نی کوئی دکھ نئیں سَلدا ۔ اماں نی کوئی وس نئیں چلدا ۔ اماں نی ایہ اکھ نئیں سُکدی ۔ اماں نی ایہ پِیڑ نئیں مُکدی ۔
soul_snatcher TM Star Oct 19, 2014 3,231 369 1,183 Islamabad Dec 3, 2021 #27,378 تھی مگر اتنی رائیگاں بھی نہ تھی آج کچھ زندگی سے کھو بیٹھے نہ گئی تیری بے رخی نہ گئی ہم تری آرزو بھی کھو بیٹھے
تھی مگر اتنی رائیگاں بھی نہ تھی آج کچھ زندگی سے کھو بیٹھے نہ گئی تیری بے رخی نہ گئی ہم تری آرزو بھی کھو بیٹھے
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,191 3,477 1,313 Dubai Dec 3, 2021 #27,379 دسترس میں زمین تھی ہی نہیں میں خیالوں میں گھر بناتا رہا
Kavi Super Star Oct 30, 2015 13,191 3,477 1,313 Dubai Dec 3, 2021 #27,380 اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے