Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پہلے اچھے سے استقبال تو کرنا ہے نا۔۔۔
آخر کو مہمان نوازی بھی تو کوئی چیز ہے

گلا دبانے کا کام اس کے بعد نا۔
اوہ اچھا۔۔۔چلیں۔۔۔ٹھیک ہے۔۔۔یہ تو وہ بات ہوئی کہ ایک شخص خودکشی کے لئے جا رہا تھا۔۔ساتھ میں کھانا باندھا ہوا تھا۔۔راستے میں کسی نے استفسار کیا بھائی کہاں کی تیاری؟ کہا گیا جی خودکشی کے لئے فلاں جگہ جا رہا۔۔۔۔ پوچھنے والے نے پوچھا کہ یہ کھانا کیونکر/؟ فرمایا گیا۔۔اب کیا بھوکا مر جاؤں 😐۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

ہاں نا۔۔۔ وہ تیاری تو اس نے کی تھئ

ہم اپنے انداز سے ماریں گے نا۔۔۔
پہلے راہوں میں پلکیں بچھائیں گے
پھر پھول پتیاں بکھیریں گے
گلا تو دبا ہی دینا ہے نا۔
بس معاف کر دیجئے گا ہمیں اس بات کے لئے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہاں نا۔۔۔ وہ تیاری تو اس نے کی تھئ

ہم اپنے انداز سے ماریں گے نا۔۔۔
پہلے راہوں میں پلکیں بچھائیں گے
پھر پھول پتیاں بکھیریں گے
گلا تو دبا ہی دینا ہے نا۔
بس معاف کر دیجئے گا ہمیں اس بات کے لئے
ہمیں تو خوشی ہو گی اس بات پہ۔۔۔😀۔
پھر یہ کہیں گے۔۔۔

کج شہر سے لوگ وی ظالم سن
کج سانوں مرن دا شوق وی سی
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
@shehr-e-tanhayi آپ آفلائن ہو جائیں۔۔۔ آپ کی طرف بھی ٹائم ہو چلا ہو گا سونے کا
ہم تو بے دھیانی میں آپ کو بھی جگائے رکھیں گے :)۔
ہم نے تو اسی غزل کا دوسرا ورژن لگا لیا۔۔اس کے ابتدائی اشعار پیارے ہیں۔۔اس میں راحت دیکھیں۔۔ینگ ہے 😐۔
@shehr-e-tanhayi
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمیں تو خوشی ہو گی اس بات پہ۔۔۔😀۔
پھر یہ کہیں گے۔۔۔

کج شہر سے لوگ وی ظالم سن
کج سانوں مرن دا شوق وی سی
یہ بھی ٹھیک ہے
بلکہ ہمیں لکھ کے دے دیجئے گا۔۔۔ آخر کو آپ کے بھائی کے سامنے تو ہم جواب دہ ہوں گے نا
یہ نہ ہو کہ لینے کے دینے پڑ جائیں
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
@shehr-e-tanhayi آپ آفلائن ہو جائیں۔۔۔ آپ کی طرف بھی ٹائم ہو چلا ہو گا سونے کا
ہم تو بے دھیانی میں آپ کو بھی جگائے رکھیں گے :)۔
نہیں کوئی بات نہیں
ہم کون سا ویلے بیٹھے۔۔۔ ساتھ ساتھ یہ بنا رہے

لیس.png
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یہ بھی ٹھیک ہے
بلکہ ہمیں لکھ کے دے دیجئے گا۔۔۔ آخر کو آپ کے بھائی کے سامنے تو ہم جواب دہ ہوں گے نا
یہ نہ ہو کہ لینے کے دینے پڑ جائیں
ارے آپ فکر ہی نہ کریں۔۔۔لکھ کے دے کے جائیں گے۔۔۔۔۔۔آخر کو ہمارا کام کر رہی ہیں آپ۔۔۔بلکہ کام تمام ہی کر رہی ہیں😀😉😄۔۔۔

@Kavi بھیا ہمارے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد ان سے حساب لیجیئے گا۔۔ 🥺 🥺۔ہاں نہیں تو۔۔۔۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے آپ فکر ہی نہ کریں۔۔۔لکھ کے دے کے جائیں گے۔۔۔۔۔۔آخر کو ہمارا کام کر رہی ہیں آپ۔۔۔بلکہ کام تمام ہی کر رہی ہیں😀😉😄۔۔۔

@Kavi بھیا ہمارے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد ان سے حساب لیجیئے گا۔۔ 🥺 🥺۔ہاں نہیں تو۔۔۔۔
مطلب کہ آپ اس طرح ڈھکے چھپے الفاظ میں ہمیں ڈرانے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں؟
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
بیوٹی فل ماشاءاللہ۔۔۔
یہ کس لئے؟
کل شرٹ لی ایک ۔۔۔۔
ویسے تو لمبائی اس کی ٹھیک ہے لیکن ہم چاہ رہے کہ سات آٹھ سینٹی میٹر اور ہو جائے تو زیادہ اچھی لگے گی۔
اس کے نیچے لگانے کے لئے بنا رہے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نا۔۔۔۔۔۔۔ نا۔۔آپ کی ہمت بندھا رہی ہیں 🤷‍♀️ 🤷‍♀️ 🤷‍♀️۔
مطلب کہ اپنے بھائی کو ہم سے حساب لینے کا کہنے میں ہماری ہمت کیسے بندھا رہی ہیں آپ؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مطلب کہ اپنے بھائی کو ہم سے حساب لینے کا کہنے میں ہماری ہمت کیسے بندھا رہی ہیں آپ؟
آکھاں تی نوں، سمجھاواں نُو نوں۔۔۔۔۔۔۔
ہم بھیا کی ہمت بندھا رہے تھے 😐 🤷‍♀️۔
آخر کو حساب بھی تو لینا😉۔
@Kavi
 
آہاں۔۔ویل
 
Top