"میرے پاس تم ہو "

ROHAAN

LOVE IS LIFE
TM Star
Aug 14, 2016
3,761
2,478
513
117261


"میرے پاس تم ہو "

بھول جانے کا ہنر مجھ کو سکھاتے جاؤ
جارہے ہو تو سبھی نقش مٹاتے جاؤ
چلو رسماََ ہی سہی مڑ کے مجھے دیکھ تو لو
توڑ تے توڑتے تعلق کو نبھاتے جاؤ
کبھی کبھی یہ مجھے ستائے
کبھی کبھی یہ رلائے
فقط میرے دل سے اتر جائیے گا
بچھڑنا مبارک بچھڑ جائیے گا
میں سمجھا تھا تم ہوتو کیا اورمانگوں
میری زندگی میں میری آس تم ہو
یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا
میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو
مگر تم سے سیکھا محبت بھی ہوتو
دغا کیجیے گا ،مکر جائیے گا
تیرا ہاتھ کل تک میرے ہاتھ میں تھا
تیرا دل دھڑکتا تھا دل میں ہمارے
یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہیں
کبھی ہم نے ان کے ہیں صدقے اتارے
کہیں اب ملاقات ہو جائے ہم سے
بچا کر نظر کو گزر جائیے
 
Top
Forgot your password?