میری نئی غزل کے کچھ اشعار. . . . باقی ابھی کہیں ذھن میں ہی گم ہیں

  • Work-from-home

Amirijaz

Regular Member
Feb 6, 2015
83
36
68
28
میرے دوست مجھ سے ایک راز پوچھتے ہیں
کیسے ہوا میری محبّت کا آغازپوچھتے ہیں

بہت نوابوں نے بھی دل لگاتے رسوائی ملا کرتی
سکون طلبوں سے سکون کی پرچھائی گلا کرتی
نہ کوئی امتحان نہ مصیبت نہ داغ پایا تو نے
کیسے مل گیا تجھ نادان کو یہ امتیاز پوچھتے ہیں
 
  • Like
Reactions: marib

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ab yeh b nahi keh saktay k ap tanha hon ta k ghazal mukamal ho...... behrhaal intzar rahay ga .
 
  • Like
Reactions: Amirijaz

Bird-Of-Paradise

TM ki Birdie
VIP
Aug 31, 2013
23,935
11,040
1,313
ώόήȡέŕĻάήȡ
میرے دوست مجھ سے ایک راز پوچھتے ہیں
کیسے ہوا میری محبّت کا آغازپوچھتے ہیں

بہت نوابوں نے بھی دل لگاتے رسوائی ملا کرتی
سکون طلبوں سے سکون کی پرچھائی گلا کرتی
نہ کوئی امتحان نہ مصیبت نہ داغ پایا تو نے
کیسے مل گیا تجھ نادان کو یہ امتیاز پوچھتے ہیں
Wah nyc
 
  • Like
Reactions: Amirijaz
Top