مکس سبزی بٹر

intelligent086

Super Star
Nov 10, 2010
7,295
7,298
1,313
Lahore,Pakistan
مکس سبزی بٹر

اجزاء: گاجر دو عدد،آلو دو عدد،بینگن ایک عدد،پھول گوبھی ایک پائو،شملہ مرچ دو عدد،مٹر ایک کپ،لہسن ایک کھانے کا چمچ،گول لال مرچ چار عدد،ہلدی ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،مکھن حسبِ ضرورت،پسے ٹماٹر ایک کپ،دہی1/2کپ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،کڑی پتے چھ عدد،تیل حسبِ ضرورت

ترکیب:پہلے گرم تیل میں لہسن اور تمام سبزیوں کو اچھی طرح فرائی کر لیں۔خوشبو آنے لگے تو ان میں ہلدی،نمک،مکھن،گول لال مرچ،پسی لال مرچ اور پسے ٹماٹر شامل کر کے ڈھک دیں۔دَم آنے پر دہی اورکڑی پتے ڈال دیں۔
 
  • Like
Reactions: maria_1
Top
Forgot your password?